زاہدان(سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کی ’اسلامی فقہ اکیڈمی‘ کا انیسواں اجلاس جامعہ دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں اٹھائیس اور انتیس دسمبر دوہزار تیرہ کو منعقد ہوگیا۔
ممتازدینی سکالر شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران کی سیاسی فضا کو ’مناسب‘ یاد کرتے ہوئے وسیع اور کشادہ نمازخانے کو تہرانی اہل سنت کامسلمہ حق قرار دیا۔
زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع سربازسے تعلق رکھنے والے ممتازعالم دین مولانا فتحی محمدنقشبندی کو ساتھیوں سمیت زاہدان کی ’انقلاب عدالت‘ نے قید اور پھانسی کی سزائیں سنائی ہے۔
ایرانی صدر کے خصوصی معاون برائے اقلیتی امور، علی یونسی، نے کہا ہے ’بہت جلد‘ قومیتی اور مسلکی اقلیتوں خاص طور پر سنی بلوچ برادری کے بعض افراد کو اعلی ملکی عہدوں پر تعینات کیاجائے گا۔
ایرانی اہل سنت کے سرکردہ رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے صدرایران کے خاص معاون برائے قومیتی ومذہبی اقلیتوں کے امور، علی یونسی، سے ملاقات کے دوران قومی آئین کے تمام تبصروں اور قوانین پر عملدرآمد پر زور دیتے ہوئے ’عدل وانصاف‘ اور ’مساوات‘ کو دینی وقومی اقلیتوں کا سب سے بڑا مطالبہ قرار […]
ميرا سوال پردہ كے متعلق ہے، ہمارے ملك ميں پردہ كرنے كى ممانعت ہے، اور عورت كے ساتھ بہت برا سلوك كيا جاتا ہے، اس پر مستزاد يہ كہ عورت كے ليے ملازمت منع ہے، اور وہ كئى ايك جگہوں مثلا پوليس اسٹيشن ….
ایرانی اہل سنت کے سرکردہ رہنما مولانا عبدالحمید نے ایران میں رونما ہونے والی بعض تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نئی حکومت کو اقتدار کے مزے لینے والے انتہاپسندوں کے مشوروں کو مسترد کرنے کا مشورہ دیا۔
اہل سنت ایران کے سینئر رہنما اور دارالعلوم زاہدان کے مہتمم مولانا عبدالحمید نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام خط لکھ کر انہیں بھوک ہڑتال کرنے والے سنی قیدیوں کامسئلہ سنجیدگی سے لینے کا مشورہ دیاہے۔
ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے ممتازسنی عالم دین ’کاک ہاشم حسین پناہی‘ کو تہران میں ایک مخصوص عدالت میں بلانے کے بعد گرفتار کرکے جیل بھیج دیاگیاہے۔
ایرانی بلوچستان کے سرکردہ عالم دین مولانا عبدالحمید نے کوئٹہ سے کراچی تک بلوچوں کے احتجاجی لانگ مارچ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا لاپتہ افراد کے اہل خانوں کی بات سنیں اور انہیں ’تشفی بخش‘ جواب دیدیں۔