سیرت نبوی کے مطالعے کی اہمیت کے بیان میں اس سے زیادہ اور کسی بات کی ضرورت نہیں ہے کہ اس میں انسانی افراد اور جماعتوں کے لیے وہ کامل اور سدابہار نمونہ ہے جس کو اسی لیے تیار کیا گیا تھا کہ فرزندان آدم ہر حال میں اس سے اپنے لیے رہنمائی اور ہدایت […]
حق جل شانہ نے جو عزت اور کرامت انسان کو عطا فرمائی ہے وہ کسی مخلوق کو نہیں دی، اپنی خاص صفات کمالیہ، علم و قدرت، سمع و بصر، تکلم و ارادہ کا مظہر اور تجلی گاہ بنایا،
شان نزول کی روایات اور سورتوں کی اندرونی شہادتیںکتب تفاسیر میں بعض اوقات ایک ہی سورت کے متعلق شان نزول کی بہت سی روایات مل جاتی ہیں۔
مدینہ منورہ آمد کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے جو کام کیا وہ مسجد نبوی کی تعمیر تھی۔
ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایران کے مشرقی شہر زاہدان میں اپنے خطاب میں عالم اسلام کے آشفتہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسلم حکام کو ایک نئے موقف اور حکمت عملی اپنانے کی دعوت دی۔
نماز تراویح سنت موکدہ ہے۔ (ہدایہ ۱؍۹۹۔ شرح نقایہ۱؍۱۰۴۔ کبیری،۴۰۰) اس کے سنت موکدہ ہونے کے بارے میں بہت سے اہل علم کے اقوال موجود ہیں۔
حدثنا یحیی بن بکیر قال: حدثنی اللّیث، عن عقیل، عن ابن شھاب، قال: اخبرنی سالم بن عبداللہ بن عمر ان ابن عمر رضی اللہ عنھما قال: سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: «اذا رایتموہ فصوموا، و اذا رایتموہ فافطروا، فان غم علیکم فاقدروا لہ»۔ و قال غیرہ عن اللّیث: حدثنی عقیل و یونس: […]
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی وسیاسی شخصیت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اہل سنت کی آبادی بڑھنے کے حوالے سے بعض شیعہ علما کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیا۔
سیاست ہو یا علوم اسلامیہ، جہاد ہو یا دعوت و اصلاح معاشرہ، پھر علوم دینیہ میں تفسیر ہو یا حدیث، فقہ ہو یا صرف ونحو، سیاست کا تعلق پاکستان سے متعلق ہو یا دنیا کے کسی اور حصے سے، سب میں وہ پیش پیش ہیں بلکہ امام کی حیثیت رکھتے ہیں۔
بیداری کا وقت (۳) دجال کی طاقت:دجال کی معاون قوتوں اور اس کے پاس موجود شیطانی طاقتوں سے آگاہی ہمیں درج ذیل احادیث سے ملتی ہے: