اس اللہ تعالی کی ہی تعریفات ہیں جس نے اوقات وزمان کوپیدا فرمایا اوران اوقات میں سے ایک کودوسرے پرفضیلت ادا فرمائي اورکچھ مہینوں اورایام کوخصوصی فضیلت اورامتیازی حیثيت بھی دی اورایسے فضائل سے نوازا جس میں اجروثواب بڑھ جاتا ہے ۔
زکوٰة کن چیزوں پر فرض ہے؟سوال…کن کن چیزوں پرزکوٰة فرض ہوتی ہے؟جواب…سونا جب ساڑھے سات تولہ (87.48گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔چاندی جب ساڑھے باون تولہ (612.35 گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔
اول: جن لوگوں كے ہاں دن بيس گھنٹوں كا ہو تو وہ روزہ كيسے ركھيں، كيا وہ روزہ كے ليے اندازہ لگائيں گے ؟اور اسى طرح اگر كہيں دن بالكل چھوٹا ہو تو وہ روزہ كيسے ركھيں گے ؟اور اسى طرح جہاں چھ ماہ تك دن رہتا ہے اور چھ ماہ تك رات رہتى ہے […]
ميں نے ايك برس قبل اسلام قبول كيا اور اب دين اسلام كى تعليم حاصل كر رہى ہوں، الحمد للہ ايك برس سے شادى شدہ بھى ہوں، ميرا سوال خاوند بيوى كو مارنے كے متعلق ہے جب بھى مجھے كوئى سوال پريشان كرتا تو ميں اللہ سے دعا كرتى كہ اللہ مجھے سيدھى راہ دكھائے […]
سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ شیئر مارکیٹ کاکام ہمارے مذہب میں جائزہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
تاجر كو ايك شخص نے تجارت كے ليے كچھ رقم دى، ليكن يہ رقم دينے والا شخص رشوت خورى اور سودى كاروبار كرتا ہے، كيا اس تاجر كے ذمہ كوئى گناہ ہوگا ؟
جناب مولانا صاحب ميرا سوال بيويوں كے ساتھ تعامل كے متعلق ہے كيونكہ ميري دو بيوياں ہيں پہلى بيوى سے ميرے تين بچے ہيں اور وہ چوتھے بچے كى ماں بننے والى ہے، اور دوسرى بيوى سے ميں تقريبا سات ماہ قبل شادى كى ہے، جناب مولانا صاحب ميرا سوال يہ ہے كہ:
فضیلت: ذی الحجہ کے مہینے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے خصوصی طور پر اس مہینے کے شروع کے دس دنوں کی بڑی بزرگی بیان کی گئی ہے۔ مختصراً طور پر ملاحظہ ہو۔
عشرہ ذی الحجہ کے فضائل: آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”الله تعالیٰ کی عبادت کے لئے عشرہ ذی الحجہ سے بہتر کوئی زمانہ نہیں،ان میں ایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر اور ایک رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے۔“(ترمذی، ابن ماجہ)
كيا ماہ ذوالحجہ كے پہلے دس دنوں كو دوسرے سب ايام پر فضيلت حاصل ہے ؟ اور ان دس دنوں ميں كونسے ايسے اعمال صالحہ ہيں جو كثرت سے كرنا مستحب ہيں ؟