آج : 27 March , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سنت پر عمل کرنے کے حوالے سے حساس رہیں

    اشاعت : 27 03 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر جوش و جذبے سے عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے تمام پیغمبروں کی بعثت کی وجہ عمل میں دین حق پیش کرنے کو بتائی۔

    مزید...

  • عہدوں کی تقسیم میں لسانی و مسلکی برادریوں میں توازن سے پائیدارامن حاصل ہوگا

    اشاعت : 19 03 2018 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے شیعہ وسنی سمیت تمام لسانی برادریوں میں توازن اور کسی امتیازی رویے کے بغیر عہدوں کی تقسیم پر زور دیتے ہوئے ایسے اقدامات کو پائیدارامن اور اتحاد کے لیے ضروری قرار دیا۔

    مزید...

  • ’دعا‘ تبدیلی لانے والی بہت بڑی عبادت ہے

    اشاعت : 11 03 2018 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے نو مارچ دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں اللہ تعالی سے تعلق کے رستوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ’دعا‘ کو سب سے بڑی عبادات میں شمار کیا جو کسی معاشرے میں تبدیلی لانے والی عبادت ہے۔

    مزید...

  • اسلام نے میاں بیوی کے حقوق پر زور دیا ہے

    اشاعت : 05 03 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے دومارچ دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں نیک سیرت خواتین کی صفات بیان کرتے ہوئے اسلام میں میاں بیوی کے حقوق کا تذکرہ کیا۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: حالات کی بہتری کیلیے ایران اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے

    اشاعت : 10 02 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے نو فروری دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں ملک کی بعض داخلی و خارجی پالیسیوں کی اصلاح پر زور دیتے ہوئے کہا: ایران ایسے حالات میں نہیں کہ دیگر ملکوں کی مالی مدد کرے، سب سے پہلے اپنے ہی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔

    مزید...

  • موجودہ ریاست کی اصلاح چاہتے ہیں تباہی نہیں!

    اشاعت : 04 02 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے دو فروری دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں ایرانی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہم موجودہ ریاست کی تغییر و تباہی کے خلاف ہیں، لیکن اس کی اصلاح کو ضروری سمجھتے ہیں۔

    مزید...

  • قوموں کی روحانی زندگی ’اقامہ نماز‘، ’قرآن پر توجہ‘ اور ’ذکر الہی‘ میں ہے

    اشاعت : 28 01 2018 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے چھبیس جنوری دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں فرد اور معاشرے کی روحانی زندگی کے تین اہم بنیادی امور کا تذکرہ کرتے ہوئے تلاوت قرآن، ذکر اور اقامہ نماز کو انسان کی اصلاح کے لیے موثر قرار دیا۔

    مزید...

  • ایران: سنی برادری تشدد اور تخریب کاری پر یقین نہیں رکھتی

    اشاعت : 23 01 2018 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے انیس جنوری دوہزار اٹھارہ کے بیان میں تشدد اور تخریب کاری کے ذریعے سے بغاوت مسترد کرتے ہوئے ’برابری‘ اور ’نفاذ عدل‘ کو سنی برادری کا مطالبہ قرار دیا۔

    مزید...

  • اللہ تعالی کی وارننگز کو سنجیدگی سے لیں

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے آسمانی آفتوں کو غفلت اور گناہوں کے نتائج یاد کرتے ہوئے اللہ تعالی کی وارننگز کو سنجیدگی سے لینے پر زور دیا۔

    مزید...

  • حکام قوم کی آواز سن کرمسائل کے حل کے لیے سنجیدگی دکھائیں

    اشاعت : 06 01 2018 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے پانچ جنوری کے خطبہ جمعہ میں ایران کے طول و عرض میں اٹھنے والے احتجاجی مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرانے پر زور دیا۔

    مزید...

    • صفحه 33 از 72 قبلی 1 … 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 … 72 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر