آج : 14 May , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراق کے دارالحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے، 28 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اشاعت : 14 05 2014 ه.ش

    عراق کے دارالحکومت میں یکے بعدیگرے 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شام میں جہادیوں کی حمایت کا الزام، کویتی وزیر مستعفی

    اشاعت : ه.ش

    کویت کے وزیر عدل اور اسلامی امور نایف العجمی اپنے خلاف امریکا کے ایک سینیر عہدے دار کی جانب سے عائد کردہ دہشت گردی کی حمایت کے الزام کے بعد مستعفی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام کے لیے عالمی ایلچی الاخضرالابراہیمی مستعفی

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے شام کے لیے مشترکہ ایلچی الاخضرالابراہیمی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

    مزید...

  • ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 200 سے زیادہ افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    ترکی میں حکام کے مطابق مغربی علاقے سوما میں واقع کوئلے کی کان میں دھماکے اور آتشزدگی سے 200 سے زیادہ کان کن ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • نائجیریا:’حکومت بوکو حرام سے مذاکرات کے لیے تیار‘

    اشاعت : ه.ش

    نائجیریا کی حکومت کے ایک وزیر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ حکومت 200 سے زائد طالبات کو اغوا کرنے والی اسلامی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔

    مزید...

  • مصر میں صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنا حرام ہے، قرضاوی

    اشاعت : 13 05 2014 ه.ش

    مصری نژاد قطری عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ مصر میں فوج نے منتخب حکومت کو شب خون مار کر ختم کیا اور اس لئے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنا حرام ہے۔

    مزید...

  • حمص: کھنڈر میں تبدیل مزارِ خالد بن ولید کے دلخراش مناظر

    اشاعت : ه.ش

    شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف بغاوت کے مرکزی شہر حمص میں سرکاری فوج اور اس کی حامی ملیشیا نے شہر کی اینٹ سے اینٹ تو بجا دی لیکن ان کی خوئے انتقام صرف باغیوں کے قتل عام اور نہتے شہریوں کو ڈیڑھ سال تک محصور رکھنے تک محدود نہ رہی بلکہ شہر کے مقدس […]

    مزید...

  • طالبان کے نیٹو اور مقامی فورسز پرحملوں میں 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    طالبان نے نیٹو فورسز اور مقامی سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف اعلان کردہ حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔

    مزید...

  • شام میں کیمیائی حملوں سے اپاہج بچوں کی پیدائش

    اشاعت : 12 05 2014 ه.ش

    شام میں صدر بشارالاسد کی حامی فورسز کی جانب سے باغیوں کے خلاف مبینہ طور پر کیمیائی ہتھیاروں کے حملوں کے نہایت تباہ کن اثرات سامنے آئے ہیں اور ان حملوں سے متاثرہ مائیں مافوق الفطرت اور اپاہج بچے جنم دینے لگی ہیں۔

    مزید...

  • عراق میں عسکریت پسندوں نے 20 فوجیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں عسکریت پسندوں نے ملٹری بیس سے اغوا کئے گئے 20 فوجیوں کو قتل کرنے کے بعد لاشیں پھینک دیں جبکہ پرتشدد واقعات میں پولیس اور فوجی اہلکاروں سمیت مزید 13 افراد مارے گئے۔

    مزید...

    • صفحه 299 از 586 قبلی 1 … 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر