دارالعلوم زاہدان کی 23ویں تقریب ختم صحیح بخاری ودستاربندی تصاویر کے آئینے میں (تیسری قسط)
دارالعلوم زاہدان کی 23ویں تقریب ختم صحیح بخاری ودستاربندی تصاویر کے آئینے میں (دوسری قسط)
دارالعلوم زاہدان کی 23ویں تقریب ختم صحیح بخاری ودستاربندی تصاویر کے آئینے میں (پہلی قسط)
ایرانی اہل سنت کے عظیم ترین دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے سالانہ اجلاس اور تقریب دستاربندی کا باقاعدہ آغاز آج انتیس رجب(انتیس مئی دوہزارچودہ)کو ہوگیا۔
امریکی صدر براک اوباما نے اس سال کے اختتام تک جنگ زدہ افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں نمایاں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ 2016ء کے اختتام تک تمام امریکی فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے گا۔
شام کے وسطی صوبے ہاما میں کیمیائی ہتھیاروں کے انسداد کی بین الاقوامی تنظیم او پی سی ڈبلیو کی ٹیم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن عبداللہ نے سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے والی اس تصویر کا سخت نوٹس لیا ہے جس میں کعبہ اللہ کی پولیس فورس کا ایک نامعلوم اہلکار حجر اسود کی قریبی دیوار سے ٹیک لگائے کھڑا ہے۔
ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منتخب نریندر مودی نے بھارت کے پندرھویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ان کی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے شرکت کی ہے اور اسے ایک نیا دور کا آغاز قراردیا ہے۔
2002 کے مسلم کش فسادات کا ذمہ داری موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹھہرایا جاتا ہے تاہم وہ ہمیشہ اس بات سے انکار کرتے رہے لیکن اس کا ایک اور ثبوت اس بات سے مل جاتا ہے کہ ابھی انہوں نے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالی بھی نہ تھیں کہ ان کی […]
القاعدہ کے جنگجوٶں نے یمن کے جنوب مشرقی صوبے حضر موت کے دوسرے بڑے شہر ‘سیئون’ میں حکومتی عمارتوں اور فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے۔