آج : 11 June , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • میٹرک میں زیرتعلیم 15 فلسطینی بچے اسرائیلی دہشت گردی میں شہید

    اشاعت : 11 06 2016 ه.ش

    اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں فلسطین کا کوئی طبقہ ایسا نہیں جو براہ راست متاثر نہ ہو رہا ہو۔

    مزید...

  • پہلی سے بارہویں تک قرآن کی تعلیم نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

    اشاعت : ه.ش

    وفاقی حکومت نے پہلی سے بارہویں جماعت تک تمام تعلیمی اداروں میں قرآن پاک پڑھانا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلی سے چھٹی جماعت تک ناظرہ اور ساتویں سے بارہویں جماعت تک ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھایا جائے گا۔

    مزید...

  • چین نے مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی

    اشاعت : 08 06 2016 ه.ش

    چین نے ملک کے مسلم اکثریتی علاقے میں سرکاری ملازمین، طلباء اور بچوں کے رمضان کے روزے رکھنے پر روک لگا دی ہے۔

    مزید...

  • ایران: اہل سنت کے مطالبات پر توجہ دینے سے اسلامی بھائی چارہ کو تقویت ملتی ہے

    اشاعت : 05 06 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی پارلیمان کی مجلس عاملہ میں ایک سنی نمائندے کو ممبرشپ دینے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اہل سنت کے مطالبات پر توجہ دینے کو اسلامی بھائی چارہ اور اتحاد کی تقویت کا باعث قرار دیا۔

    مزید...

  • افغان طالبان نے ملا منصور کی موت کی تصدیق کردی

    اشاعت : 26 05 2016 ه.ش

    افغان طالبان نے ملا منصور کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کو نیا امیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی میں القسام کے مراکز پر فضائی حملے

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے دو الگ الگ مقامات پر اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمپاؤنڈز کو نشانہ بنایا ہے، تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

    مزید...

  • ایران: سنی نمازخانہ سیل کردیا گیا

    اشاعت : 24 05 2016 ه.ش

    ایرانی شہر مشہد میں اہل سنت کے ایک نمازخانے کو بلدیاتی حکام نے سوموار تئیس مئی دوہزار سولہ کو سیل کرکے دروازے پر بلاک کھڑا کردیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی عورت شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں ایک چیک پوائنٹ پر اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کردیا ہے اور حسب معمول یہ کہانی بیان کی ہے کہ مقتولہ نے اسرائیلی سرحدی پولیس کے ایک اہلکار کو چاقو گھونپنے کی کوشش کی تھی۔

    مزید...

  • صہیونی صیاد اپنے ہی دام میں پھنس گیا!

    اشاعت : 23 05 2016 ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جولائی اور اگست 2014ء کومسلط کردہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل کے ’اسٹیٹ کنٹرولر‘ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ نے صہیونی ریاست کے سیاسی، حکومتی، فوجی اور انٹیلی جنس حلقوں میں ایک نیا بھونچال پیدا کردیا ہے۔

    مزید...

  • روس کا حلب میں جنگ بندی کے بعد پہلا فضائی حملہ

    اشاعت : ه.ش

    روس کے لڑاکا طیاروں نے شام کے شمالی صوبے حلب میں باغیوں کے ایک اہم سپلائی روٹ پر بمباری کی ہے۔فروری میں شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے بعد سے اس صوبے میں روس کا یہ پہلا فضائی حملہ ہے۔

    مزید...

    • صفحه 215 از 587 قبلی 1 … 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر