آج : 12 April , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • یمن میں فریقین کے درمیان آج سے جنگ بندی کا آغاز

    اشاعت : 12 04 2016 ه.ش

    یمن میں متحارب گروپوں کے درمیان آج سے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔

    مزید...

  • افغان فورسز پر خود کش دھماکے میں 12 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے مشرقی صوبہ جلال آباد کے قریب حال ہی میں افغان فوج میں بھرتی ہونے والے افراد کی بس پر خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • 400 بچوں سمیت 7000 فلسطینی صہیونی زندانوں میں قید

    اشاعت : 11 04 2016 ه.ش

    فلسطینی وزارت امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہریوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ محروسین میں چار سو بچے اور درجنوں خواتین بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • مولانا عبدالغنی اسماعیل زہی انتقال کرگئے

    اشاعت : 05 04 2016 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے جنوب مشرقی ضلع زاہدان کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالغنی اسماعیل زہی شب جمعہ یکم اپریل دوہزار سولہ کو قضائے الہی سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر میں طوفانی بارشیں، 45 جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے مکانوں کی چھتیں گرنے اور سیلاب سے بچوں اور خواتین سمیت پینتالیس افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • بیت اللہ کے عارضی مطاف کو ہٹانے کا عمل شروع

    اشاعت : ه.ش

    مسجد حرام کی توسیع کے ذمہ دار ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیت اللہ کے طواف کے لیے بنائے گئے عارضی طورپر معلق مطاف کو ہٹانےکا کام شروع کردیا گیا ہے جس کے بعد زائرین کعبہ کو مستقل مطاف ہی سے بیت اللہ کے دیدار کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • ڈرون حملوں میں بے گناہ افراد بڑی تعداد میں لقمہ اجل بنے

    اشاعت : 03 04 2016 ه.ش

    امریکا کے صدر باراک اوباما نے ڈرون حملوں میں بڑی تعداد میں معصوم لوگوں کی ہلاکت کا آخر کارعتراف کر لیا ہے ۔

    مزید...

  • ترکی : یورپ سے بے دخل مہاجرین کے لیے استقبالیہ مراکز

    اشاعت : ه.ش

    ترکی میں ہفتے کے روز متعدد ذمہ داران نے بتایا ہے کہ حکام یونان سے واپس کیے جانے والے مہاجرین کے اندراج کے لیے دو مراکز کی تیاری پر کام کررہے ہیں۔ ان افراد کو یورپی یونین اور انقرہ حکومت کے درمیان معاہدے کے تحت واپس بھیجا جارہا ہے۔

    مزید...

  • امریکا میں مسلمان خاندان کی طیارے سے بیدخلی

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں عربوں اور مسلمانوں کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے دہشت گردی کے فوبیا میں مبتلا ہوکر انہیں ملک کی اندرونی پروازوں کی اڑان سے قبل طیاروں سے اتارے جانے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

    مزید...

  • بنگلادیش کی عدالت نے اسلام کا ریاستی مذہب کا درجہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی

    اشاعت : 29 03 2016 ه.ش

    بنگلادیش کی عدالت نے اسلام کا ریاستی مذہب کا درجہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی۔

    مزید...

    • صفحه 218 از 585 قبلی 1 … 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر