فرانس میں مسلم طلبا کو اسکول کینٹن میں سور کے گوشت کے بنے کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور بار بار مطالبے کے باوجود حلال کھانا فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
بھارت میں مودی سرکار نے مسلمانوں سے عبادت کرنے کا بنیادی حق بھی چھین لیا، ریاست اتر پردیش میں ٹرین کے اندر نماز ادا کرنے والے 4 مسلمانوں کے خلاف مقمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
آسٹریلیا نے سابقہ حکومت کے مغربی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو واپس پلٹتے ہوئے کہا ہے…
زاہدان (سنی آن لائن) صدر دارالعلوم زاہدان نے اساتذہ جامعہ کی ہفتہ وار مجلس میں نو اکتوبر دوہزار بائیس کو زاہدان کے خونین جمعہ (تیس اکتوبر) کو پہلے سے طے شدہ پلاننگ یاد کیا۔ ا
بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔
سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اہدان (سنی آن لائن) درجنوں عالم دین، خطیب، قبائلی رہ نما اور تعلیم یافتہ طبقے کے نمائندے صوبہ سیستان بلوچستان کے مختلف اضلاع سے جامع مسجد مکی زاہدان میں…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران کے شہر زاہدان میں پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نمازیوں اور عام شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔
اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 11 کو زخمی کردیا۔
بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سحر افشاں نے اسلام کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔