آج : 19 November , 2022
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مولانا فضل الرحمان کوہی نے بھوک ہڑتال کر دی

    اشاعت : 19 11 2022 ه.ش

    مشہد (سنی آن لائن): ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین، ضلع سرباز کے جامعہ انوارالحرمین کے مہتمم اور پشامگ کے خطیب مولانا فضل الرحمن کوہی نے مشہد کی وکیل آباد جیل میں بھوک ہڑتال کر دی۔

    مزید...

  • امریکی انتخابات؛ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کے ریکارڈ امیدوار کامیاب

    اشاعت : 12 11 2022 ه.ش

    امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔

    مزید...

  • گزشتہ 43 سالوں سے خواتین، مسالک اور اقلیتیں امتیازی سلوک سے دوچار ہیں

    اشاعت : 09 11 2022 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم طالبات نے مولانا عبدالحمید سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    مزید...

  • برطانیہ میں امیگریشن کریک ڈاؤن آپریشن میں مساجد کی تلاشی کا سلسلہ تیز

    اشاعت : 07 11 2022 ه.ش

    برطانیہ نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مساجد کی بھی تلاشی لینا شروع کردی۔

    مزید...

  • وسط مدتی الیکشن؛ امریکا میں پہلے مسلم سینیٹر بننے کے امکانات روشن

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مسلمان اور عرب امیدواروں کی کامیابیوں کے امکانات روشن ہیں۔

    مزید...

  • مشہور فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا

    اشاعت : ه.ش

    فرانسیسی اداکارہ اور ماڈل میرین الہیمر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

    مزید...

  • ایرانی بلوچستان کے شہر ‘خاش’ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ؛ کم از کم 18 افراد شہید درجنوں زخمی

    اشاعت : 06 11 2022 ه.ش

    خاش (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شمالی شہر خاش میں جمعہ چار نومبر کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کرنے والوں پرسکیورٹی فورسز نے فائر کھولی جہاں کم از کم سولہ افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • ایران کے طول و عرض سے مولانا عبدالحمید کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

    اشاعت : 30 10 2022 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے مختلف صوبوں اور علاقوں سے تعلق رکھنے والی سماجی، علمی، سیاسی، ثقافتی، کاروباری اور قبائلی شخصیات اور جماعتوں نے جامع مسجد مکی اور مولانا عبدالحمید کے دفتر میں حاضر ہوکر…

    مزید...

  • سیف اللہ پراچہ: 19 سال بعد رہا ہونے والے گوانتاناموبے کے پاکستانی قیدی جن کو اسامہ بن لادن سے ملاقات مہنگی پڑی

    اشاعت : ه.ش

    19 سال قبل بنکاک کے ایئرپورٹ سے گرفتار ہو کر گوانتانامو بے کی امریکی جیل منتقل ہونے والے پاکستانی تاجر سیف اللہ پراچہ رہا ہونے کے بعد پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

    مزید...

  • زاہدان ایک بار پھر لہولہاں ہوگیا، کم از کم دو شہید چالیس زخمی ہوئے

    اشاعت : 29 10 2022 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) خونین جمعہ کے ایک ماہ بعد زاہدان کی سڑکیں پھر میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔

    مزید...

    • صفحه 18 از 585 قبلی 1 … 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 … 585 بعدی

تازه ترین

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر