اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا وفد میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تحقیقات کے لئے راکھنی ریاست پہنچ گیا۔
افغان پارلیمنٹ کے قریب خود کش حملے اور قندھار میں دھماکوں کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک اور متحدہ عرب امارات کے سفیر سمیت 100 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
سوئٹزرلینڈ نے یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق (ای سی ایچ آر) میں ایک کیس جیت لیا ہے، جس کے تحت مسلمان والدین اپنی بیٹیوں کو تیراکی کی کلاسز کے لیے مخلوط سوئمنگ پول میں بھیجنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
فلسطینی بچوں کو گرفتار کر کے انہیں اذیتوں کا نشانہ بنانا ہی صہیونی ریاست کا دل پسند مشغلہ نہیں بلکہ بچوں کو بھاری جرمانوں کے چنگل میں پھنسانا بھی ایک مستقل پالیسی ہے۔
مراکش کی مقامی میڈیا کے مطابق حکومت نے برقع کی فروخت، پیداوار اور درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ایرانشہر (سنی آن لائن) ایران کے نامور سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی بلوچستان کے مرکزی شہر ایرانشہر میں جامعہ حقانیہ و جامعہ شمس العلوم کی دوسری مشترکہ تقریب دستاربندی و ختم بخاری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حکام کو اپنی ’بعض داخلہ و خارجہ‘ پالیسیوں پر نظرثانی کی دعوت دی۔
ایران کے سابق ایرانی صدر اور ملک کی نامور سیاسی شخصیت علی اکبر ہاشمی رفسنجانی 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں شام کے دارالحکومت دمشق میں اسد رجیم اور انقلابیوں کے درمیان جاری لڑائی کے دوران لاکھوں شہریوں کو پانی سے محروم کرنے کے اقدام کو’جنگی جرم‘ قرار دیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔