آج : 3 May , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حماس کا نیا منشور جاری

    اشاعت : 03 05 2017 ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اپنے 30 سالہ سیاسی اورعسکری سفر کے بعد جماعت کا نیا منشور جاری کیا ہے جس میں واضح کردیا گیا ہےکہ فلسطین پر اسرائیل کا قبضہ باطل اور ناجائز ہے۔

    مزید...

  • ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادی میر پوتن کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق

    اشاعت : ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوتن شام میں جاری لڑائی کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔

    مزید...

  • کابل میں نیٹو قافلے کے قریب دھماکا، 8 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب نیٹو افواج کے قافلے پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • انڈیا: آسام میں دو مسلمان نوجوان بے دردی سے قتل

    اشاعت : 01 05 2017 ه.ش

    انڈیا میں گائے کے تحفظ کے نام پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ واقعہ شمال مشرقی ریاست آسام کے نوگاؤں ضلع کا ہے جہاں گائے چوری کے الزام میں مقامی لوگوں نے دو نوجوانوں کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔

    مزید...

  • نئی کابینہ میں اہل سنت کو شامل کرنا سنی برادری کا اہم مطالبہ

    اشاعت : 27 04 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران میں صدارتی انتخابات کی مہم کے آغاز کے ساتھ ہی ایران کی دوسری بڑی اکثریت (سنی برادری) کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے اہل سنت ایران کے مطالبات کا تذکرہ کیا۔ دارالعلوم زاہدان کی تقریب دستاربندی کے موقع پر اہل سنت کے عظیم اجتماع کے شرکا سے خطاب […]

    مزید...

  • ایران: دارالعلوم زاہدان کی 26ویں تقریب دستاربندی منعقد ہوگئی

    اشاعت : 26 04 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کا سب سے بڑا دینی و تعلیمی ادارہ، جامعہ دارالعلوم زاہدان، ہزاروں فرزندانِ توحید کی میزبانی کی سعادت حاصل کررہاہے۔

    مزید...

  • ایران: اہل سنت کے صدارتی انتخابات لڑنے کی پابندی اٹھائی جائے

    اشاعت : 23 04 2017 ه.ش

    سراوان (سنی آن لائن) ایرانی آئین کی بعض شقوں کی اصلاح و تبدیلی پر زور دیتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے مطالبہ کیا اہل سنت کو بھی صدارتی انتخابات میں امیدوار بننے کی قانونی اجازت ہونی چاہیے۔

    مزید...

  • ایرانی سنی بلاک نے ’گستاخوں‘ کے ٹرائل کا مطالبہ کیا

    اشاعت : ه.ش

    تہران+زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی مجلس شورا (پارلیمنٹ) کے سنی ارکان نے سپیکر اسمبلی کے نام خط لکھتے ہوئے ایک نجی سیٹلائیٹ ٹی وی چینل میں مولانا عبدالحمید کی شان میں گستاخانہ الفاظ اور بے بنیاد الزامات پر شدید احتجاج کیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں فوجی تربیتی کیمپ پر حملہ، ہلاکتیں 140 ہو گئیں

    اشاعت : ه.ش

    طالبان کی جانب سے افغان فوج کے تربیتی کیمپ پر حملے میں ہلاک اہلکاروں کی تعداد 140 ہو گئی۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 175 از 585 قبلی 1 … 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر