طالبان نے افغان فوج کے تربیتی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ترکی میں صدارتی نظام حکومت کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں 99 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے جس کے مطابق 51.4 عوام نے صدارتی نظام کے حق میں جبکہ 48.6 فیصد مخالفت میں ڈالے گئے ہیں۔
عبدالولی خان یونیورسٹی (اے ڈبلیو کے یو ایم) کی انتظامیہ نے طلبہ کے تشدد سے ہلاک ہونے والے مشعال پر اس کی موت کے بعد گستاخی کا الزام عائد کردیا۔
شام کے شہر حلب میں خودکش بمبار نے شہر چھوڑ کر جانے والے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
زاہدان+قم (سنی آن لائن) ’ولایت‘ نامی نجی سیٹلائٹ ٹی وی چینل میں ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید کی توہین اور ان پر الزام تراشی کے بعد ایران اور آس پاس کے ممالک کی اہل سنت شخصیات اور بعض اداروںنے سخت غم و غصے کا اظہار کیا۔
جمعیت کا مشن دنیا میں امن پھیلانا ہے، ہم صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں امن چاہتے ہیں، ہماری خواہش ہے، دنیا میں آگ بجھے اور ہر انسان کو امن و انصاف ملے، یہ ہمارے اکابر کا مشن ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے صد سالہ اجتماع کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں امام کعبہ سمیت 52ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا نے شام پر پہلی یک طرفہ فوجی کارروائی کرتے ہوئے شامی ایئر بیس پر کروز میزائلوں سے حملہ کر دیا۔
مشہد (سنی آن لائن) بلوچستان کے ضلع سرباز سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین ’مولانا فضل الرحمن کوہی‘ مشہد کی عدالت برائے علما میں پیشی کے بعد گرفتار ہوچکے ہیں۔
میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ملک میں مسلمان اقلیت کی نسل کی بنیاد پر صفائی ہو رہی ہے۔