آج : 5 April , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام: اِدلِب میں زہریلی گیس کا فضائی حملہ ، 60 افراد جاں بحق

    اشاعت : 05 04 2017 ه.ش

    شام کے شمال مغربی صوبے اِدلِب میں زہریلی گیس کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ الحدث نیوز چینل کے مطابق مقامی کارکنان نے بتایا ہے کہ خان شیخون شہر میں منگل کی صبح ہونے والے اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں اکثریت شہریوں کی ہے۔

    مزید...

  • پارا چنار کے بازار میں دھماکا، 22 افراد جاں بحق

    اشاعت : 01 04 2017 ه.ش

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ 57 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • موصل : تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 61 لاشیں برآمد

    اشاعت : 27 03 2017 ه.ش

    عراقی فوج نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں ایک تباہ شدہ عمارت سے اکسٹھ لاشیں برآمد کرنے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اس عمارت کو داعش نے کھلونا بم سے دھماکے سے تباہ کیا ہے جبکہ عمارت کو فضائی حملے سے نشانہ بنانے کا کوئی نشان نہیں ملا ہے۔

    مزید...

  • اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت میں 4 قراردادوں کی منظوری

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے واضح اکثریت کے ساتھ فلسطین کی حمایت میں 4 قراردادوں کی منظوری دیدی۔

    مزید...

  • عراقی شہر موصل میں سیکڑوں شہریوں کی ہلاکت کے بعد اتحادی افواج نے بمباری روک دی

    اشاعت : 26 03 2017 ه.ش

    امریکی اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ عراقی سیکیورٹی فورسز کی درخواست پر شہریوں کی ہلاکت کے باعث موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری روک دی۔

    مزید...

  • موصل: اتحادی طیاروں کی بمباری میں 230 افراد جاں بحق

    اشاعت : 25 03 2017 ه.ش

    عراق کے شہر موصل میں بین الاقوامی عسکری اتحاد کے طیاروں نے تین گھروں کو بم باری کے ذریعے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جس کے نتیجے میں 230 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جان سے ہاتھ دھونے والوں میں اکثریت بچوں اور عورتوں کی ہے۔

    مزید...

  • جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

    اشاعت : ه.ش

    طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے کے ایک اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا ہے۔

    مزید...

  • مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کر دیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    مصر کی اعلیٰ عدالت کی جانب سے سابق صدر حسنی مبارک کو2011 کی عرب سپرنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے بری الزمہ قرار دیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں اسکول پر فضائی بمباری سے 33 پناہ گزین ہلاک

    اشاعت : 23 03 2017 ه.ش

    شام کے شہر الرقہ کے گاؤں میں واقع اسکول پر فضائی بمباری سے 33 پناہ گزین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    مزید...

  • غزہ: اسرائیلی فوج کی گولہ باری سے ایک فلسطینی شہید ، دو زخمی

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بدھ کو علی الصباح توپ خانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 96 از 178 قبلی 1 … 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 … 178 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر