آج : 20 July , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مسجد اقصیٰ کے امام سمیت متعدد افراد زخمی

    اشاعت : 20 07 2017 ه.ش

    مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں قبلہ اول کے امام شیخ الکریمی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 3 فلسطینی جاں بحق

    اشاعت : 15 07 2017 ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز جمعہ سے قبل فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو قتل کر دیا۔

    مزید...

  • شام، امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری، 40 عسکریت پسند ہلاک

    اشاعت : 11 07 2017 ه.ش

    شام میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری سے40 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، بمباری رقہ شہر میں کی گئی۔

    مزید...

  • فائر بندی معاہدہ روبعمل آتے ہی جنوبی شام میں سکون ہو گیا

    اشاعت : 09 07 2017 ه.ش

    شام کے جنوب مغربی علاقے میں فائر بندی معاہدے کا آغاز گرنیچ کے معیاری وقت 9 بجے ہوا۔ جنگ سے تباہ حال ملک میں قیام امن کی یہ تازہ ترین عالمی کوشش ہے جس کی نگرانی امریکا، روس اور اردن کر رہے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: ’داخلی حملے‘ میں 3 امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 11 06 2017 ه.ش

    افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک افغان کمانڈو نے فائرنگ کرکے 3 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا، اس داخلی حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔

    مزید...

  • پاکستان: سوشل میڈیا پر توہین مذہب کے مرتکب کو سخت ترین سزا

    اشاعت : ه.ش

    ایک ایسے وقت جب پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر توہین مذہب اور ریاستی اداروں کو ‘تضحیک کا نشانہ بنانے والوں کے لیے حکام کارروائیوں میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر توہینِ رسالت کے مرتکب ایک شخص کو عدالت کی طرف سے سخت ترین سزا سنائی گئی ہے۔

    مزید...

  • کابل میں بم دھماکے؛ مولانا عبدالحمید کا اظہارِ مذمت

    اشاعت : 04 06 2017 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے کابل بم دھماکوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان حملوں کی مذمت کی ہے۔

    مزید...

  • کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 90 افراد ہلاک، 350 سے زائد زخمی

    اشاعت : 01 06 2017 ه.ش

    افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 90 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    مزید...

  • “وقفِ عثمان بن عفّان” کی کہانی جس کا کنواں 1400 برس سے جاری

    اشاعت : 28 05 2017 ه.ش

    “العربیہ ڈاٹ نیٹ” کی ٹیم نے مدینہ منورہ میں واقع “بئرِ رومہ” کا دورہ کیا جو “بئرِ عثمان” کے نام سے مشہور ہے۔ 1400 برس پہلے دامادِ رسول اور خلیفہ سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے اس کنوئیں کو خرید کر قیامت تک کے لیے مسلمانوں کے واسطے وقف کر دیا تھا۔

    مزید...

  • طالبان کے حملے میں 20 افغان پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : 21 05 2017 ه.ش

    افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں طالبان کے جنگجوؤں نے مختلف سیکیورٹی چیک پوسٹس پر بیک وقت حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 20 پولیس اہلکار ہلاک ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 93 از 179 قبلی 1 … 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر