حال ہی میں اسرائیلی جیلوں النقب اور نفحہ میں قیدیوں اور صہیونی انتظامیہ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد فلسطینی قیدیوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ شام کی صرف ایک جیل میں گزشتہ 4 سال کے دوران 13 ہزار سے زائد شہریوں کو پھانسی دی گئی جن میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف تک نہیں کیا تھا۔
شام میں باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغربی شہر ادلب پر فضائی حملوں میں پندرہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان کی ایک دینی تنظیم ’جماعت الدعوۃ‘ کے سربراہ، حافظ سعید اور دیگر چار افراد کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔حافظ سعید کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا ہے جسے سب جیل قرار دیا جا رہا ہے۔
موسم گرما میں جب سورج آگ برسا رہا ہوتا ہے تو مسجد حرام اور حرم کا فرش اس وقت بھی زائرین اور معتمرین کو ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے۔
نائجیریا کی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں حملہ کر کے 52 عام شہریوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس حملے میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
انٹر نیشنل ختم نبوت کے مرکزی امیر اور عالم اسلام کی عظیم علمی وروحانی شخصیت فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی ساوتھ افریقہ کے تبلیغی وخانقاہی دورہ کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 70سال کی عمر میں انتقال کر گئے
صدر وفاق شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے،
افغان پارلیمنٹ کے قریب خود کش حملے اور قندھار میں دھماکوں کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک اور متحدہ عرب امارات کے سفیر سمیت 100 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔