صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے رواں سال سے اب تک غزہ کے تیئیس بیمار شہری شہید ہو چکے ہیں-
سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے فیصلے کے مطابق نواز شریف کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
اسرائیل نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے باہر لگائے گئے الکٹرونک اسکینروں کو ہٹانے کا اور ان کی جگہ نگرانی کے دیگر ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کی جانب توجہ کم مبذول ہو۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کی روک تھام پر غور کے لیے عالمی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل سوموار کے روز طلب کیا گیا ہے۔
“العربیہ” نیوز چینل کے نمائندے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں جمعے کے روز اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے والوں میں تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں قبلہ اول کے امام شیخ الکریمی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز جمعہ سے قبل فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو قتل کر دیا۔
شام میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری سے40 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، بمباری رقہ شہر میں کی گئی۔
شام کے جنوب مغربی علاقے میں فائر بندی معاہدے کا آغاز گرنیچ کے معیاری وقت 9 بجے ہوا۔ جنگ سے تباہ حال ملک میں قیام امن کی یہ تازہ ترین عالمی کوشش ہے جس کی نگرانی امریکا، روس اور اردن کر رہے ہیں۔