آج : 27 September , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • میانمار حکومت انسانیت سوز جرائم کی مرتکب ہورہی ہے، ہیومن رائٹس واچ

    اشاعت : 27 09 2017 ه.ش

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔

    مزید...

  • میانمارکی فوج نے دوران زچگی مسلمان خاتون پرگولیاں برسادیں

    اشاعت : 23 09 2017 ه.ش

    میانمار فوج کی مسلم کش کارروائیوں میں درندگی کی ایک اور ایسی مثال سامنے آگئی ہے کہ انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جائے۔ سفاک برمی فوجیوں نے دورانِ زچگی مسلمان روہنگیا خاتون پر گولیاں چلادیں۔

    مزید...

  • برقعہ آپ پہنیں جرمانہ میں بھروں گا

    اشاعت : ه.ش

    فرانس کے ارب پتی تاجر نے آسٹریا میں برقع پہننے والی تمام خواتین کے جرمانے بھرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • روہنگیائی مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے پر دارالعلوم کو اعتراض

    اشاعت : 19 09 2017 ه.ش

    مرکزی سرکارکے ذریعہ عدالت عظمیٰ میں داخل حلف نامہ میں روہنگیا مسلمانوں کو دہشت گرد تنظیموں سے جوڑے جانے پر یہاں کے علماء نے سخت اعتراض کیاہے،

    مزید...

  • سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر

    اشاعت : 14 09 2017 ه.ش

    سنگاپور میں پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔

    مزید...

  • میانمار روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی کارروائی فوری بند کرے،اقوام متحدہ

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملٹری ایکشن بند کرے۔

    مزید...

  • میانمارکی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے مسلمان معذور ہونے لگے

    اشاعت : 13 09 2017 ه.ش

    میانمار کی فوج کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں پھٹنے سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمان معذور ہونے لگے۔

    مزید...

  • میانمار کے مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں، اقوام متحدہ

    اشاعت : 06 09 2017 ه.ش

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راکھائن میں مسلمانوں پر جاری مظالم کوفوری بند کرے۔

    مزید...

  • روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے امدادی جہاز بحیرہ روم سے خلیج بنگال روانہ

    اشاعت : ه.ش

    بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔

    مزید...

  • برما میں روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم کرکے لاشوں کو آگ لگائی جارہی ہے

    اشاعت : 04 09 2017 ه.ش

    برمی افواج اور بدھ مت کے شدت پسندوں سے تنگ آکر بنگلا دیش کی جانب فرار ہونے والے روہنگیا مسلمان بچوں کے سرقلم اور زندہ جلانے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف عینی شاہدین نے کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 39 از 69 قبلی 1 … 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 … 69 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر