انسانی رشتوں میں سب سے عظیم رشتہ ماں باپ کا ہے، دنیا کے سارے مذاہب ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کرتے ہیں ، شریعت اسلامی میں بھی ماں باپ کے حقوق پرکافی زور دیا گیا ہے،
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت مولانا عبدالحمید نے بعض اسلامی احکام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسلامی تہذیب کو کامل ترین اور سب سے زیادہ مترقی تہذیب قرار دیا جو انسانی معاشے کے ہردور کے تقاضوں کو پورا کرسکتی ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تہران میں اہل سنت کے مسمار کیے گئے نمازخانے کی بحالی اورتعمیرِنو پر زور دیتے ہوئے اس واقعے پر مختلف شخصیات اور اداروں کے اظہار یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
زاہدان/تہران (سنی آن لائن)ایرانی دارالحکومت تہران میں اہل سنت کے مرکزی نمازخانہ حکومتی اہلکاروں کے ہاتھوں مسمارہونے کے بعد اہل سنت ایران کی متعدد دینی وسماجی شخصیات نے شدید رد عمل کا اظہار کیاہے۔ مولانا عبدالحمید: نمازخانہ کے مسمار کرنے کی وجہ مذہبی تعصب ہے ایران کی سنی برادری کی آفیشل ویب سائٹ کے نامہ […]
اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تہران کے مرکزی سنی نمازخانے کے مسمار ہونے پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اعلی حکام سے تخریب کاروں کو ڈانٹنے اور نمازخانے کی تعمیرِ نوکا مطالبہ کیا۔
ایران کے سکیورٹی اور میونسپلیٹی حکام نے تہران کے علاقہ پونک میں واقع اہل سنت کے مرکزی نمازخانے کو آج (انتیس جولائی دوہزار پندرہ) مسمار کردیاہے۔
ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے عید الفطر کے موقع پر بعض اہم مسائل پر اظہارِخیال کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا اہل سنت کی آزادیوں کو پامال نہ کیاجائے اور مسالک و قومیتوں کے بارے میں اپنے وعدے پورے کرے۔
زاہدان (سنی آن لائن) رمضان المبارک کی انتیسویں شب کے موقع پر تراویح میں ختم قرآن کی محفل زاہدان میں منعقد ہوگئی۔
دنیا کا ایک اصول ہے کہ کسی چیز کی حفاظت اور اسکو صحیح حالت میں برقرار رکھنے کے لئے برابر اس چیز کی دیکھ ریکھ کی جاتی ہے اوروقفہ وقفہ سے اس چیز میں اگرکمی پائی جاتی ہے تو مرمت اورٹھیک کیا جاتا ہے تاکہ وہ چیز دیرپا ثابت ہو اور ایک لمبے عرصے تک […]
ممتاز سنی عالم دین نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور شیطانی ریاست یاد کرتے ہوئے کہا فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہی ہے۔