نوٹ: ’’موجودہ اخبارات کی خرابیوں پر حکیم الامت حضرت تھانوی قدس سرہ نے ایک مقالہ ’’اخباربینی‘‘ کے نام سے تحریر فرمایا تھا جس میں اخباربینی کے بے لذت گناہوں کی نشاندہی کی گئی تھی پھر حضرت رحمہ اللہ نے ایسے شرعی اصول و ضوابط جمع فرمائے جن کی پابندی کر کے اخبارات سے یہ خرابیاں […]
۱۸؍شوال المکرم ۱۴۳۸ھ مطابق ۱۳؍جولائی ۲۰۱۷ء بروز جمعرات جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں جامعہ کے کبار اساتذہ کرام سمیت رئیس جامعہ حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر مدظلہ نے اپنے بیان میں طلبہ کرام کو گرانقدر نصائح فرمائیں۔ افادیتِ عامہ کے پیش نظر حضرت […]
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے اپنے انتیس ستمبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں مسلم ممالک کے اتحاد اور ملکی سالمیت کو اہم یاد کرتے ہوئے تمام مذاہب و مسالک اور قومیتوں کے حقوق پر توجہ دینے کو ضروری قرار دیا۔ شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق، خطیب […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے ایک خط کا جواب دیتے ہوئے ایران کے مختلف مسالک و قومیتوں کے درمیان ہرقسم کے امتیازی رویے کو ’ناجائز‘ قرار دیاہے۔ مولانا عبدالحمید نے اپنے خط میں اہل سنت برادری کے مسائل کا تذکرہ کرکے ’فصل الخطاب آرڈر‘ کی درخواست […]
عید الاضحی کے موقع پر زاہدان میں ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے انصاف کے نفاذ اور تمام اقوام اور اقلیتوں کے حقوق کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے اسے دنیا میں نفاذ امن کا بہترین راستہ قرار دیا۔ سنی آن لائن نے خطیب اہل سنت زاہدان کی آفیشل ویب سائٹ […]
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے مختلف صوبوں میں سنی برادری کے خطبائے جمعہ نے اپنے بیانات میں تقریب حلف برداری میں سنی برادری کو نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔
تہران (رپورٹ: سنی آن لائن) حال ہی میں نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر روحانی کی تقریب حلف برداری میں ایک سو سے زائد ممالک کے نمائندوں کے علاوہ متعدد مذاہب کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ ایسے میں اہل سنت ایران کے سرکردہ علمائے کرام اور قائدین کو مدعو نہیں کیا گیا۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت مولانا عبدالحمید نے دینی مدارس میں رائج درس نظامی میں مناسب تبدیلی کو وقت کی ضرورت قرار دی۔
سنی آن لائن: گزشتہ ہفتہ کے آخر میں جامعہ دارالعلوم زاہدان کے اٹھائیس سال کے فضلا کا اجتماع جامعہ کے احاطے میں منعقد ہوا جس میں دوہزار کے قریب فضلائے کرام نے شرکت کی۔
نام و نسب حضرت علامہ اپنی تصنیف ’’الزمرد‘‘ کے ص: ۳ پر اپنے نام اور نسب کے متعلق لکھتے ہیں: ’’ابوعبدالرحمن عبدالعزیز بن ابی حفص احمد بن حامد القرشی۔‘‘ (۱)