اہل سنت ایران کے مختلف صوبوں میں سرگرم دینی مدارس پر حال ہی میں حساس اداروں کی جانب سے دباؤ بڑھنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سنی رہ نما مولانا عبدالحمید نے علمائے کرام اور دینی مدارس کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کو ’قانون‘ اور ’اتحاد‘ کے خلاف قرار دے دیا۔
نوٹ: دارالعلوم دیوبند کے صدسالہ اجلاس کی عدیم النظیر تقریب میں حضرت شیخ القرآن مولانا غلام الله خان رحمہ اللہ کا تاریخی خطاب۔
سنی آن لائن: گزشتہ دنوں ایران کی معروف سرکاری نیوز ایجنسی ’ایسنا‘ نے ممتاز سنی رہ نما مولانا عبدالحمید سے اپنی خصوصی گفتگو میں اہل سنت ایران کے مسائل، عالمی حالات اور خواتین کے حقوق سمیت مختلف مسائل پر اظہارِ خیال کیا۔
تبلیغی جماعت کی ابتداء ۱۹۲۶ء میں ہریانہ کے میوات سے ہوئی۔ میوات کے علاقے میں مسلمانوں کی بڑی تعداد رہتی تھی، جنہوں نے عہد وسطیٰ کے اخیر میں اسلام قبول کیا تھا۔
زاہدان (سنی آن لائن) صوبہ سیستان بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے صوبے کی ممکنہ تقسیم کے پلان کو مسترد کرتے ہوئے اس کے بجائے عوام پر اعتماد اور پسماندگی دور کرنے پر زور دیا ہے۔
زابل (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے شمالی شہر زابل کے خطیب اور ممتاز عالم دین نے صوبے کی ممکنہ تقسیم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے بلاشبہ اہل سنت کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
مغربی استعمار اور اس کے ہمنوا ایک عرصہ سے مسلم ممالک میں انتشار، خلفشار اور نقصِ امن کی صورت حال پیدا کر کے انہیں عدم استحکام سے دو چار کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
بلوچستان کے حسینی خاندان کے چشم و چراغ مولانا محمد یوسف حسین پور رحمہ اللہ ولد ’سید محمد کریم‘ ولد ’ملا غلام محمد شہید‘ رحمہم اللہ 1930ء (1349 ھ) کو گشت شہر میں پیدا ہوئے۔ گشت ایرانی بلوچستان کے ضلع سراوان میں واقع ہے۔
تہران (سنی آن لائن) سابق سنی رکن پارلیمنٹ نے وزارت داخلہ کے قائم مقام کے حوالے سے کہا ہے ان سے کہا گیا ہے اہل سنت کو صوبائی گورنر بننے کی ’اجازت‘ نہیں ہے اور انہیں سنی گورنر انتخاب کرنے سے ’منع‘ کیا گیا ہے۔
سراوان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع سراوان میں شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف حسین پور کی نماز جنازہ ادا کی گئی جہاں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کرکے مولانا سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔