زاہدان ( سنی آن لائن) ایک ہی ہفتے میں اہل سنت ایران کے لیے تین انتہائی ناخوشگوار واقعات پیش آئے؛ دو اخبارات کی دریدہ دہنی کے بعد تہران نماز جمعہ میں ایک سینئر رکن پارلیمان نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی کی۔
زاہدان (سنی آن لائن+خبررساں ادارے) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے سنی شہریوں کو اندھا دھند پھانسیاں دینے کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عبدالحکیم زاہدانی (شہ بخش) ایک ایسے ملک کا دورہ جہاں آپ نے زندگی کی کئی بہاریں، وہ بھی عین جوانی کی گزاری ہو انتہائی پرکشش اور فطری تقاضوں کے عین مطابق ہوگا۔
ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہرنے جہاں پوری قوم میں تشویش و اضطراب کی ایک لہر دوڑا دی ہے، وہیں دہشت گردی و انتہاپسندی کے اسباب و مضمرات اور ان کے سدباب کی بحث بھی ایک بار پھر گرم ہے اور اس ضمن میں علماء کرام اور مذہبی طبقات کے کردار اور موقف کا […]
شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کا نظریہ حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کا نظریہ یہ ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے مذہب کے تابع و پیرو ہیں، چنانچہ موصوف لکھتے ہیں:
بدھ تین جمادی الاولی (یکم فروری) کو خراسان کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا شہاب الدین شہیدی دل کا دورہ پڑنے سے اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
کنارک +زاہدان+موغادیشو(سنی آن لائن) بائیس مہینے پہلے اغوا ہوچکے ہیں۔ ایرانی بلوچستان کے ساحلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے آٹھ بلوچ ماہی گیروں کی تصویریں اور ویڈیوز کو حال ہی میں صومالی قزاقوں نے ان کے گھروالوں تک پہنچایاہے۔
ممتاز سنی عالم مولانا عبدالحمید نے اپنے تین فروری دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں ایرانی قومیتوں اور اکائیوں کے اتحاد و یکجہتی کو ’اناسی کے انقلاب‘ کی کامیابی کا راز یاد کرتے ہوئے ’دوراندیشی‘ اور ’فراخدلی‘ کو اتحاد بین المسلمین کے لیے ضروری قرار دیا۔
لیکن اب مکہ مکرمہ فتح ہوگیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک فاتح کی حیثیت سے اس شہر میں دَاخل ہوتے ہیں، لیکن دُنیا کے فاتحین کی طرح متکبرانہ اَنداز میں ہر گز نہیں،بلکہ نہایت تواضع اور اِنکساری کے ساتھ، سر مبارک جھکائے ہوئے، ہزاروں جانثاروں کے ساتھ رَبُّ العزت کا شکر اَدا کرتے […]
سنی آن لائن: ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کی یاد میں منگل سترہ جنوری کو دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں واقع جامع مسجد مکی میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوگیا۔