اہل سنت ایران کے بااثرترین دینی و سماجی رہ نما نے صدر روحانی کی افطار پارٹی کے مدعوین سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے موجودہ مسائل و مشکلات کے حل کے لیے ’گہری تبدیلیوں اور اصلاحات‘ اور بات چیت و مذاکرات پر زور دیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے سب سے بڑے دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کے سالانہ جلسہ دستاربندی جمعرات چار اپریل کو منعقد ہوگیا جہاں ڈیڑھ لاکھ کے قریب افراد نے علما کے بیانات سے استفادہ کیا۔
دفاع پاکستان و افغانستان کونسل کے سربراہ، جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر، دیوبند ثانی دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم، ملک میں شریعت اسلامیہ کے نفاذ کے لئے پارلیمینٹ میں سب سے طویل عرصہ تک جنگ لڑنے والے سابقہ سنیٹر
دارالعلوم کراچی کا طالب علم تھا۔ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کی تصنیفات و مقالات سے شدید دلچسپی، عشق و محبت اور والہانہ تعلق پیدا ہوگیاتھا۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے مخالفوں میں سے ایک کا نام احیاہ تھا، سفر ملوک میں اسی کو نبی بتایا گیا ہے۔
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا چونتیسواں سال تھا کہ مکہ میں توحید کی صدائے غلغہ انداز بلند ہوئی۔
آپ کا اسم گرامی ’’فاطمہ‘‘ ہے اور لقب ’’الزہراء‘‘ اور ’’بتول‘‘ ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی واحد آفیشل ویب سائٹ کے چار ارکان کو ایک مقامی عدالت نے طلب کیاہے۔ سپاہ پاسداران کے سکیورٹی یونٹ نے اس ویب سائٹ پر ’جھوٹی خبریں‘ پھیلانے کا الزام لگاکر شکایت دائر کی ہے۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بچپن ہی سے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خاص انس اور خلوص تھا اور آپ ﷺ کے حلقہ احباب میں داخل تھے، اکثر تجارت کے سفروں میں بھی ہمراہی کا شرف حاصل ہوتا تھا۔
نائب خطیب زاہدان نے اپنے اٹھائیس دسمبر دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں گناہوں کے مہلک نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ہرقسم کے معاصی و گناہوں سے پرہیز پر زور دیا۔