آج : 2 August , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ‘دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی ضروری ہے’

    اشاعت : 02 08 2017 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت مولانا عبدالحمید نے دینی مدارس میں رائج درس نظامی میں مناسب تبدیلی کو وقت کی ضرورت قرار دی۔

    مزید...

  • شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کی علمائے کرام کو نصیحتیں

    اشاعت : ه.ش

    سنی آن لائن: گزشتہ ہفتہ کے آخر میں جامعہ دارالعلوم زاہدان کے اٹھائیس سال کے فضلا کا اجتماع جامعہ کے احاطے میں منعقد ہوا جس میں دوہزار کے قریب فضلائے کرام نے شرکت کی۔

    مزید...

  • مولانا عبدالعزیز پرہاڑوی رحمہ اللہ

    اشاعت : ه.ش

    نام و نسب حضرت علامہ اپنی تصنیف ’’الزمرد‘‘ کے ص: ۳ پر اپنے نام اور نسب کے متعلق لکھتے ہیں: ’’ابوعبدالرحمن عبدالعزیز بن ابی حفص احمد بن حامد القرشی۔‘‘ (۱)

    مزید...

  • فضلائے دارالعلوم زاہدان کا تیسرا اجتماع منعقد ہوگیا

    اشاعت : 28 07 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ملک کے سب سے بڑے دینی ادارہ، دارالعلوم زاہدان کے فضلا کا دو روزہ اجتماع جامع مسجد مکی میں سینئر اساتذہ کی موجودی میں منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • مولانا محمدانور ملازہی انتقال کرگئے

    اشاعت : 18 07 2017 ه.ش

    سراوان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین مولانا محمدانور ملازہی ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد سوموار (سترہ جولائی) کی شام کو زاہدان کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    مزید...

  • ’برابری‘ ایران کے سامنے ممکنہ چیلنجز سے نمٹنے کا علاج

    اشاعت : 27 06 2017 ه.ش

    زاہدان میں عیدالفطر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے اسلامی جمہوریہ ایران کے عنوان کی جانب اشارہ کیا اور برابری و یکساں رویے کو نظام حکومت کے تقاضوں کے عین مطابق اور ممکنہ چیلنجز سے نمٹنے کا علاج قرار دیا۔

    مزید...

  • مسلم حکام تلخ کلامی و بیان بازی سے گریز کریں

    اشاعت : 19 06 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران سعودی عرب سمیت بعض مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہامسلم حکمران بیان بازی اور ایک دوسرے کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔

    مزید...

  • ایران: بلوچ سیاسی و سماجی رہ نماوں نے مولانا عبدالحمید کو خراج تحسین پیش کیا

    اشاعت : 01 06 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے متعدد بلوچ سیاسی و سماجی رہ نماوں اور اکیڈمک شخصیات نے جامع مسجد مکی میں شیلڈ پیش کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید کا شکریہ ادا کیا۔

    مزید...

  • مقام نبوت

    اشاعت : 28 05 2017 ه.ش

    ’’نبوت‘‘ کی اصل حقیقت تو اسی رب العزت قدوس و سبوح جل ذکرہ کو معلوم ہے جس نے نظام عالم کی ظاہری و باطنی اصلاح کے لیے اس ربانی عطیہ کی سنت عالم میں جاری کردی تھی، یا پھر اس کو جو اس عطیہ الہی سے سرفراز کیا گیا ہو، کسی اور پر اس کی […]

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: ’وطن‘ کو مدنظر رکھیں ’مسلک‘ کو نہیں!

    اشاعت : 25 05 2017 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے مسائل حل کرنے پر زور دیتے ہوئے نامور سنی عالم دین نے ایرانی قوم اور وطن کو مدنظر رکھنے پر زور دیا۔

    مزید...

    • صفحه 16 از 70 قبلی 1 … 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 … 70 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر