ممتاز سنی عالم مولانا عبدالحمید نے اپنے تین فروری دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں ایرانی قومیتوں اور اکائیوں کے اتحاد و یکجہتی کو ’اناسی کے انقلاب‘ کی کامیابی کا راز یاد کرتے ہوئے ’دوراندیشی‘ اور ’فراخدلی‘ کو اتحاد بین المسلمین کے لیے ضروری قرار دیا۔
لیکن اب مکہ مکرمہ فتح ہوگیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک فاتح کی حیثیت سے اس شہر میں دَاخل ہوتے ہیں، لیکن دُنیا کے فاتحین کی طرح متکبرانہ اَنداز میں ہر گز نہیں،بلکہ نہایت تواضع اور اِنکساری کے ساتھ، سر مبارک جھکائے ہوئے، ہزاروں جانثاروں کے ساتھ رَبُّ العزت کا شکر اَدا کرتے […]
سنی آن لائن: ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کی یاد میں منگل سترہ جنوری کو دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں واقع جامع مسجد مکی میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوگیا۔
داغ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے استاذ العلماء، شیخ الکل، رئیس وفاق المدارس العربیہ، صدر اتحاد تنظیمات مدارس اورملک کی معروف دینی درس گاہ جامعہ فاروقیہ کے مؤسس، بانی مہتمم اور شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان اپنے لاکھوں تلامذہ، معتقدین اور مستفیدین […]
صدر وفاق شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے،
نوٹ: سالانہ لاکھوں فرزندان توحید علمائے کرام اور مبلغین اسلام کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے جوق درجوق رائیونڈ کا رخ کرتے ہیں۔ اس سال بھی سالانہ تبلیغی اجتماع دو مرحلوں میں منعقد ہوا۔ دوسرے مرحلے میں متعدد علمائے کرام نے اجتماع میں شریک مسلمانوں کو اپنے روح پرور خطابوں کا تحفہ پیش کیا۔ […]
ایرانشہر (سنی آن لائن) ایران کے نامور سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی بلوچستان کے مرکزی شہر ایرانشہر میں جامعہ حقانیہ و جامعہ شمس العلوم کی دوسری مشترکہ تقریب دستاربندی و ختم بخاری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حکام کو اپنی ’بعض داخلہ و خارجہ‘ پالیسیوں پر نظرثانی کی دعوت دی۔
گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ نے سالِ گزشتہ کا اختتام ’’معاصر اسلامی معاشروں کو درپیش فکری تحدیات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی کانفرنس سے کیا، جو 30 و 31 دسمبر 2016ء کو منعقد ہوئی
قول صحابی رضی اللہ عنہ کی اہمیت، امام ابویوسف رحمہ اللہ کی نظر میں قاضی امام ابویوسف رحمہ اللہ صحابی کے قول کے مقابلے میں قیاس کو چھوڑ دیتے تھے، چنانچہ نامور حنفی فقیہ ابوبکر الجصاص رحمہ اللہ اپنے استاد امام ابوالحسن کرخی رحمہ اللہ کے حوالے سے فرماتے ہیں:
شریعت مطہرہ میں باجماعت نماز پڑھنے کی بے حد تاکید وارد ہوئی ہے، یہاں تک کہ احادیث مبارکہ میں مساجد کے ائمہ اور مؤذن کو اس بات کی ترغیب بھی دی گئی ہے کہ وہ اذان اور اقامت کے درمیان وقفہ رکھیں، تا کہ کھانے میں مشغول شخص کھانے اور وضو کرنے والا شخص وضو […]