بیرجند صوبہ ’جنوبی خراسان‘ کا صدرمقام ہے جس کا شمار ایران کے مشہور اور تاریخی شہروں میں ہوتاہے۔ مشرقی ایران میں واقع اس شہر کی آبادی دو لاکھ سے زائد ہے۔
پچھلے دو تین ماہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے متعدد شرمناک واقعات سامنے آئے ہیں، ان پر جگہ جگہ احتجاج بھی ہوا ہے اور مجرمان کے خلاف انتظامی مشنری کے علاوہ عدالتوں نے بھی مناسب قدم اٹھایا ہے،
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے سنی اکثریت صوبہ سیستان بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین ’شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید‘ نے نومنتخب پاکستانی وزیراعظم کے لیے تہنیتی پیغام شائع کرتے ہوئے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے اہم تجاویز پیش کی ہے۔
حماد صاحب نے اسلام آباد سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا ہے کہ یومِ عرفہ کس کے اعتبار سے ہوگا،
جس عورت کے پاس اتنی مالیت ہو کہ جو مکہ معظمہ تک اپنے خرچہ سے آجاسکتی ہو لیکن اس کے ساتھ جانے والا شوہر یا کوئی محرم نہ ہو تو اس پر حج کے لئے جانا فرض نہیں اگر محرم کے بغیر حج کو چل دے گی تو گنہگار ہوگی۔
قربانی صرف اُمت محمدیہ علی صاحبہا الصلوٰة والسلام کے ساتھ مخصوص نہیں، بلکہ قرآن مجید اور احادیث نبویہ کی تصریحات سے معلوم ہوتا ہے کہ پہلی امتیں بھی اس سے برابر کی مستفید ہوتی رہیں۔
یہ ۱۹۹۹ء کی بات ہے جب راقم نے باجی ریحانہ تبسم فاضلی کی تصنیف ’’مجاہد تم کہاں ہو؟‘‘ کے پہلے ایڈیشن کا ٹائٹل ایک کتب فروش کے شوکیس پر سجا دیکھا۔
تہران (ایلنا+سنی آن لائن) ایرانی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے رکن محمود صادقی نے خبر دی ہے کہ مولانا عبدالحمید کے غیرملکی اور اندرون ملک اسفار پر پابندیوں کے حوالے سے وزیر انٹیلی جنس سے ان کی ملاقات ہوئی ہے۔
ایرانشہر (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے مرکزی شہر ایرانشہر (پَہرہ) کے مرکزی خطیب اور جامعہ شمس العلوم کے صدر نے عید الفطر کے بیان میں ایک ایسی خبر سامعین تک پہنچائی جس نے سب کو ہلاکر رکھ دیا؛ مولانا محمدطیب ملازہی نے کہا ہے ایرانشہر میں اکتالیس اجتماعی زیادتی کے واقعات گزشتہ چند ہفتوں […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی داخلہ و خارجہ پالیسیوں میں نظرثانی اور عالمی حالات کے مطابق ان میں تبدیلی لانے پر زور دیا۔