1857کی جنگ آزادی میں سرفروشانہ کردا ر ادا کرنے والے اخباروں میں سب سے نمایاں اور جلی نام ’دہلی اردو اخبار‘ کا ہے، جسے مولانا محمد حسین آزاد کے والد مولوی محمد باقر نے جاری کیا تھا۔
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: طاقتور مؤمن کمزور مؤمن سے بہتر ہے، (صحیح مسلم، حدیث نمبر: ۲۶۶۴)
یہ انسان کے اپنے ذہن کی اختراع ہے کہ رزق میں کمی بیشی اس کے لیے عزت و ذلت کا باعث بنتی ہے۔
سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ 23ستمبر 1892ء (یکم ربیع الاول 1310ہجری) کو اپنی ننھیال پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے اور 21اگست 1961ء کو ملتان میں رحلت فرمائی اور وہیں آسودہ خاک ہیں۔
ایران کے شمالی صوبہ گلستان کے ممتاز ترکمن عالم دین ’استاد طہ جان آخوند فروزش‘ 1968ء کو گنبد کاووس میں پیدا ہوئے۔ آپ(رح) ایک علمی اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ والد کا نام استاد عبدالوہاب داغستانی تھا جو خطے کے نامور اور مصلح عالم دین تھے۔ یہ خاندان داغستان سے یہاں آکر آباد […]
انسان کے لیے سب سے زیادہ مخلص اس کے والدین ہوتے ہیں، جو کہ خود سارے دکھ اور پریشانیاں جھیلتے ہوئے نہ صرف اولاد کی پرورش کرتے ہیں…
جمہوریہ پیرو، بر اعظم جنوبی امریکا کا ملک ہے جو نسبتاً کم آبادی والے ملکوں کے درمیان میں گھرا ہے۔
یہ پوری کائنات اصولوں اور فارمولوں کے تحت چل رہی ہے۔ رب کائنات نے ہر چیز کے لیے ایک نظام بنادیا ہے۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنی ذہانت و فطانت، جذبہ خدمت خلق اور معاشرے کو فلاحی و مثالی بنانے کے لیے بے شمار تجدیدی کارنامے سرانجام دیے۔