سوال… روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال… ہمارے ہاں عموماً لوگ رمضان المبارک میں سحری کے وقت اذانوں کے ہوتے ہوئے بھی کھانا پینا جاری رکھتے ہیں او رکہتے ہیں کہ اذان کے ختم ہونے تک کھانا پینا جائز ہے، کیا ان کا یہ عمل درست ہے؟ یا اس سے روزے میں خلل واقع ہوتا ہے؟ اور اذان کے وقت کھانے […]
سوال… ایک شخص روزے رکھتا ہے اور اس نے یہ طریقہ اختیار کیا ہے کہ وہ سحری نہیں کرتا اور شام کو صرف پانی سے افطار کرتا ہے، کیا اس طریقہ سے روزہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال… رات کو طبیعت بہت خراب تھی اس لیے سحری کے وقت روزہ کی نیت نہیں کی، لیکن یہ ارادہ تھا کہ اگر طبیعت صبح تک ٹھیک ہو گئی تو زوال سے قبل نیت کر لوں گا، لیکن نیند کی وجہ سے زوال سے قبل روزہ کی نیت نہ کر سکا بلکہ ایک یا پونے […]
کیا فرماتے ہیں علمائے دین، مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ: ۱: جو جانور بغیر ذبح کیے مرجائے، مثلاً مردہ مرغی یا مردہ بکرا یا مردہ گائے تو کیا اس کا بیچنا جائز ہے؟
باپ شریک بہن: سوال: میری ایک علاتی (باپ شریک) بہن ہیں۔ ان کی بیٹی کا نکاح میرے حقیقی ماموں سے ہوا، پھر ماموں کی بیٹی پیدا ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ میرے چھوٹے حقیقی بھائی کا نکاح ماموں کی اس بیٹی سے جائز ہے یا نہیں؟ (زبیدہ بی بی۔ صادق آباد)
شریعت مطہرہ میں باجماعت نماز پڑھنے کی بے حد تاکید وارد ہوئی ہے، یہاں تک کہ احادیث مبارکہ میں مساجد کے ائمہ اور مؤذن کو اس بات کی ترغیب بھی دی گئی ہے کہ وہ اذان اور اقامت کے درمیان وقفہ رکھیں، تا کہ کھانے میں مشغول شخص کھانے اور وضو کرنے والا شخص وضو […]
محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے، جنہیں الله تبارک وتعالی نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے۔
سوال…ایک آدمی کراچی بنک میں ملازمت کرتا ہے، مگر اس کی بیوی گھر پر اکیلی رہتی ہے۔ جو شخص گھر میں خادم رکھا ہوا ہے، اس سے کوئی حقیقی رشتہ نہیں اور اس کی ایک جوان بیٹی بھی ہے، شرعاً خادم کو عورت سے یا اس کی بیٹی سے پردہ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال…کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ عورتوں کا شرعی لباس کیا ہے؟