عورت کے لیے حیض و نفاس کی حالت میں روزے رکھنا جائز نہیں
سوال میں قرض دار ہوں ، مگر حج پر جارہا ہوں، جو میرا بیٹا کرارہا ہے، تو کیا میرا حج پر جانا جائز ہے؟
حماد صاحب نے اسلام آباد سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا ہے کہ یومِ عرفہ کس کے اعتبار سے ہوگا،
جس عورت کے پاس اتنی مالیت ہو کہ جو مکہ معظمہ تک اپنے خرچہ سے آجاسکتی ہو لیکن اس کے ساتھ جانے والا شوہر یا کوئی محرم نہ ہو تو اس پر حج کے لئے جانا فرض نہیں اگر محرم کے بغیر حج کو چل دے گی تو گنہگار ہوگی۔
عورت چھپا کر رکھنے کی چیز ہے و عن ابن عمر رضی اللہ تعالی عنھما عن رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم قال المرأۃ عورۃ فانھا اذا اخرجت من بیتھا استشرفھا الشیطن و انھا لاتکون اقرب الی اللہ منھا فی قعر بیتھا، رواہ الطبرانی فی الاوسط و رجالہ رجال الصحیح۔
سوال شریعت میں نکاح کے جو دومرد گواہ ہوتے ہیں ان کی کیا شرط ہوتی ہے؟ کیا گواہوں کے لیے دلہا اور دلہن کے نام ولدیت جاننا ضروری ہے؟ یا نکاح میں کسی بھی دواجنبی مسلمان مردوں کوگواہ بنایا جا سکتا ہے؟ جب کہ دولہا اوردولہن گواہوں کے سامنے ایک ہی مجلس میں حاضر ہوں […]
سوال:- فجر کے وقت جب مسجد میں داخل ہوا تو امام صاحب نماز پڑھا رہے تھے، میں سنتیں پڑھے بغیر جماعت میں شریک ہوا، بعد ازاں سورج نکلنے کے بعد سنتیں ادا کیں، تو میرا یہ عمل دُرست ہے یا نہیں؟
سوال… کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو، یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں؟
سوال… کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل مردوں میں چست لباس، یعنی پینٹ پتلون کا عام رواج ہو گیا ہے،
سوال روزے کی حالت میں غسل کرتے ہوئے ناک میں غلطی سے پانی نرم ہڈی سے آگے جانے سےروزہ ٹوٹ جاتا ہے؟