آج : 22 October , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • معاشرے میں نیک کاموں میں باہمی تعاون کا جذبہ پھیلائیں

    اشاعت : 22 10 2017 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے بیس اکتوبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں خیر کے کاموں میں تعاون اور آپس میں مدد کے جذبے کو پھیلانے پر زور دیا۔

    مزید...

  • ایران سے امتیازی نگاہوں کا خاتمہ ہونا چاہیے

    اشاعت : 18 10 2017 ه.ش

    چابہار (سنی آن لائن)ایرانی قومیتوں اور مسالک کے حوالے سے ہر قسم کی امتیازی نگاہ کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے چابہار میں اہل سنت برادری کے حقوق سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کیا۔

    مزید...

  • محکمہ پولیس عوام کی رضامندی حاصل کرنے کی کوشش کرے

    اشاعت : ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چھ اکتوبر دوہزار سترہ کو زاہدان میں خطاب کرتے ہوئے پولیس حکام سے مطالبہ کیا عوام کے ساتھ رہ کر ان کی رضامندی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

    مزید...

  • امام حسین ؓ نے نفاذ عدل کے لیے انقلاب کیا

    اشاعت : 02 10 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے انتیس ستمبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں سانحہ کربلا میں پوشیدہ اسباق و پیغامات کی نشاندہی کرتے ہوئے نواسہ رسول ﷺ کے انقلاب کو نفاذ عدل اور ظلم و جبر کے خلاف قرار دیا۔

    مزید...

  • ٹرمپ کا بیان دنیا میں دہشت گردی و انتہاپسندی کو فروغ دیتاہے

    اشاعت : 25 09 2017 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت مولانا عبدالحمید نے بائیس ستمبر دوہزار سترہ کو زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی اور ایسے بیانات کو انتہاپسندی و دہشت گردی کے فروغ کا باعث قرار دیا۔

    مزید...

  • دنیاپرستی انسان کی بدبختی کا باعث ہے

    اشاعت : 18 09 2017 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے پندرہ ستمبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں دنیا کی محبت میں افراط اور آخرت پر اس کی ترجیح کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسان کی ناکامی اور بدبختی کی وجہ قرار دی۔

    مزید...

  • مسلم ممالک انصاف کی فراہمی اور امتیازی رویوں کے خاتمے سے اپنی ترقی وامن یقینی بنائیں

    اشاعت : 03 09 2017 ه.ش

    عید الاضحی کے موقع پر زاہدان میں ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے انصاف کے نفاذ اور تمام اقوام اور اقلیتوں کے حقوق کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے اسے دنیا میں نفاذ امن کا بہترین راستہ قرار دیا۔ سنی آن لائن نے خطیب اہل سنت زاہدان کی آفیشل ویب سائٹ […]

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: اہل سنت کو مایوس نہ ہونے دیں

    اشاعت : 27 08 2017 ه.ش

    ایران میں بارہویں کابینہ کے آغاز پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مختلف برادریوں کے مطالبات و توقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا اہل سنت ایران کو نظرانداز نہ کیا جائے۔

    مزید...

  • حج اسلام کا ایک خلاصہ ہے

    اشاعت : 19 08 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے اٹھارہ اگست دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں اسلام میں حج کے مقام اور اس کے مناسک پر روشنی ڈالتے ہوئے اس عظیم عبادت کو پورے اسلام کا خلاصہ یاد کیا۔

    مزید...

  • ایران کی سنی برادری صرف اپنے جائز حقوق مانگتی ہے

    اشاعت : 13 08 2017 ه.ش

    نامور عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے گیارہ اگست دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں ’برابری‘ اور ’میرٹوکریسی‘ پر زور دیتے ہوئے کہا ایران کے سنی شہری صرف اپنے جائز اور قانونی حقوق مانگتے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 34 از 71 قبلی 1 … 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 … 71 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر