اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے”اے ایمان والو!جب تم نماز ادا کرنے کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے اور بازوﺅں کوکہنی تک اچھی طرح دھو لیا کرو اور اپنے سر کامسح کرواور پاﺅں کو بھی ٹخنوں تک اچھی طرح دھو لیا کرو۔
شریعتِ اسلامیہ میں کھانے پینے کہ آداب مختلف اقسام میں ہیں:
حدیث کی معتبر کتاب مسند احمد میں روایت ہے……حضرت عامر بن امامہؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک جوان شخص نبیﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا،
کیا آپ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب کے ایک بینک میں خلیفہء سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے۔
یہ حدیث بخاری (4802) اورمسلم (1466) نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
عقل سمجھے یا نہ سمجھے‘ لوگ کہیں یا نہ کہیں‘ لیکن میں نے تو قرآن کی اس آیت کے مصداق ’’سن لیا اور مان لیا‘‘ یہ اور بات ہے سائنس نے اسلام پر جو تحقیق کا دروازہ کھولا ہے اس سے مقصود وہ بھٹکی ہوئی زندگی سے پھر سے اسلام میں آنا چاہتے ہیں
آج کے اس دور میں جہاں مادّی منفعت اور خود غرضی کی بنا پر ہر رشتہ اور تعلق کی اہمیت مفقود ہوتی جارہی ہے وہیں اُستاد اور شاگرد کے مبارک روحانی رشتہ کی اہمیت بھی کم اور اس کاتقدس بھی پامال ہوتا جارہا ہے،اس سلسلے میں جہاں اساتذہ سے اپنا مقام سمجھنے میں کوتاہی ہورہی […]
مردوں کی بنسبت عورتوں کوبچوں کی پرورش کا زیادہ حق حاصل ہے ، اوراس مسئلہ میں اصل عورتیں ہی ہیں ، اس لیے کہ بچوں کے لیے عورتيں ہی زيادہ مشفق اوررحم کرنے والی اورچھوٹوں کی تربیت کے لحاظ سے بھی وہی صحیح اورلائق ہیں ، اوروہ پرورش اورتربیت کے معاملہ میں زيادہ صبرکرنے والی […]
بنواسرائيل میں اختلاف پیدا ہوا اورانہوں نے اپنے عقیدے اورشریعت میں تبدیلی اورتحریف کرڈالی توحق مٹ گيا اورباطل کاظہورہونے لگا اورظلم وستم اورفساد کا دوردوراہوا امت اورانسانیت کوایسے دین کی ضرورت محسوس ہوئ جو حق کوحق اورباطل کومٹاۓ اورلوگوں کوسراط مستقیم کی طرف چلاۓ تو رحمت الہی جوش میں آئ اورمحمد صلی اللہ علیہ وسلم […]