• مصیبت سےنجات دلانے والا کلمہ

    اشاعت : 10 03 2013 ه.ش

    ابن عساکر نے کعب احبار رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت کیا کہ حضرت آدم علیہ السلام اپنے بیٹے حضرت شیث علیہ السلام کی طرف متوجہ ہوئے اور ان سے فرمایا ’’اے میرے بیٹے!

    مزید...

  • کیا دعا سے کام ہوجائیگا؟

    اشاعت : 21 02 2013 ه.ش

    ہر ذی شعور مسلمان کے ذہن میں اکثر وبیشتر یہ سوال جنم لیتا ہے کہ نجانے کب تک ہم اہل حق ہونے کے باوجود اہل باطل سے اپنی زندگی کی بھیک مانگتے رہیں گے؟ ظالموں کے رحم و کرم پر سہم سہم کر اور ایڑیاں رگڑرگڑ کر اپنی زندگی کے دن گنتے رہیں گے؟

    مزید...

  • گالی!فساد کی جڑ اور بد ترین گناہ

    اشاعت : 18 02 2013 ه.ش

    زبان کا بے ہودہ،غلط اور ناجائز استعمال خواہ کسی بھی شکل میں ہو”گالی کہلاتا“ہے

    مزید...

  • پردہ کا حکم قران و احادیث کی روشنی میں

    اشاعت : 30 01 2013 ه.ش

    میرے ایک محترم بھائی محمد عامر نے عورتوں کے پردہ کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون لکھا تھا۔ اسی سلسہ کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید کچھ اور گزارشات حاضر خدمت ہیں۔

    مزید...

  • ہماری روزی میں برکت کیوں نہیں؟

    اشاعت : 12 01 2013 ه.ش

    یہ ایک ایسا سوال ہے جو آج کے دور میں ہر انسان کی زبان پر ہے۔ ہر شخص مہنگائی اور غربت کا رونا رو رہا ہے۔ ہر شخص قرض کے انبار تلے دبا ہے۔ہر شخص روزی کے پیچھے سرگر داں ہے۔ سارا دن ادھر ادھر سے پتہ نہیں کہاں کہاں سے روزی سمیٹتے ہیں لیکن […]

    مزید...

  • اخلاص اور اس کے ثمرات

    اشاعت : 01 01 2013 ه.ش

    انسانیت کی پیدائش اور اس دنیا میں آنے کا بنیادی مقصد اللہ تعالیٰ کی ”عبادت“ ہے اور عبادت میں جان پڑتی ہے ”اخلاص“ سے۔ اللہ تعالیٰ کافرمان ہے:﴿قُلْ إِنَّ صَلاَتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ﴾․(الانعام:162)ترجمہ:(اے نبی!) کہہ دیجیے ! بے شک میری نمازاور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا(سب) اللہ رب العالمین […]

    مزید...

  • ذکرالٰہی اور ذاکرین کی فضیلت

    اشاعت : 23 12 2012 ه.ش

    ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”تومیری یادکرومیں تمہاراچرچاکروں گااورمیراحق مانواورمیری ناشکری نہ کرو“۔(سورة البقرہ 152)حضرت ثابت بنانی ؒ کافرمان ہے جانتاہوں کہ میرارب مجھے کب یادکرتاہے لوگ پریشان ہوگئے اورپوچھاآپؒ یہ کس طرح جان لیتے ہیں،فرمایاجب میں اس کویادکرتاہوں وہ مجھے یادفرماتاہے ۔ ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”پھرجب تم نمازپڑھ چکوتو اللہ کی یادکروکھڑے اوربیٹھے اورکروٹوں پرلیٹے (کسی […]

    مزید...

  • آیۃ الکرسی کے فضائل‘ تجربات کی روشنی میں

    اشاعت : 15 12 2012 ه.ش

    آیۃ الکرسی بہت فضائل کی حامل ہے‘ اس کے پڑھنے سے ویسے تو بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں چند ایک پیش کررہا ہوں۔

    مزید...

  • آیۃ الکرسی کے فضائل‘ تجربات کی روشنی میں

    اشاعت : ه.ش

    آیۃ الکرسی بہت فضائل کی حامل ہے‘ اس کے پڑھنے سے ویسے تو بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں چند ایک پیش کررہا ہوں۔

    مزید...

  • علم کی فضیلت پر چالیس حدیثیں

    اشاعت : 13 12 2012 ه.ش

    ۱۔ علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور بے شک علم کے طلب کرنے والے کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتیٰ کہ مچھلیاں سمندر میں “اس کے لیے استغفار کرتی ہیں۔” ( ابن عبدالبر فی العلم عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ)۲۔ ایک گھڑی علم کی طلب و تلاش کرنا […]

    مزید...

تازه ترین