حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیف میں ایک کتاب “الفقہ الاکبر” کو بھی شمار کیا جاتا ہے۔
ابتدائیہ:امام غزالی ؒ اسلامی تاریخ کا وہ درخشاں ستارہ ہیں جس کی کرنیں چوتھی صدی ہجری کے وسط میں دنیائے اسلام میں نمودار ہوئیں۔
حضرت ابو سعید خدرِی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے تو آپ کی نظر میں ایک انصاری شخص پر پڑی جن کا نام ابواُمامہ تھا۔
اسلام سے پہلے عوررت کو عورت سمجھاہی کہاں جاتا تھا معاشرے میں کارہائے نمایاں انجام دینے کی بات تو درکنار۔
جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے ، جیسا کہ اس دن کی فضیلت بیان کرتے ہوئے رسول اﷲ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
حرف آغاز مذہب اسلام اس دنیا میں اس وقت آیا ہے، جب انسانیت دم توڑ رہی تھی، انسانی ظلم وجور پر ظلم کی تاریخ بھی آنسو بہارہی تھی اور عدل ومساوات کی روح تقریباً عنقا ہوچکی تھی۔
مجاہدِ اسلام، قائدالمسلمین، سیف اﷲ حضرت خالد بن ولید رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی ولادت با سعادت مکۃ المکرمہ میں خاندانِ قریش کے قبیلہ بنی مخزوم میں ہوئی۔
اللہ تعالیٰ کا قانون ہے کہ عورت اور مرد کے ملاپ سے انسانی نسل پڑھتی ہے اور ان دونوں کے تعلق سے خاندان کی بنیاد پڑتی ہے۔ پھر مختلف قسم کے رشتے ناطے ،کنبے ،قبیلے اور برادریاں وجود میں آتی ہیں ۔پھر ان کنبوں ،قبیلوں اور برادریوں کے آپس کے تعلق ،مل جل کر رہنے […]
دو رکعت نفل صلوة الحاجت پڑھیں سلام کے بعد اسی حالت میں کسی سے گفتگو کیے بغیر 3بار دورد شریف ابراھیمی 3بار سورة یسٰین اور پھر 3باردرود شریف ابراھیمی ضرور پڑھیں اور نہایت خشوع، توجہ اور دھیان سے اللہ تعالیٰ سے اپنے مسائل مشکلات کے لیے دعا کریں۔