شعبان کی فضیلتشعبان المعظم اسلامی کیلنڈر کے مطابق آٹھواں مہینہ ہے، اس ماہ کی بہت سی فضیلتیں احادیثِ مبارکہ میں وارد ہوئیں ہیں۔
حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ اموی خلافت کے پہلے خلیفہ بنے ۔آپ ابو سفیان بن حرب کے بیٹے تھے ۔ہجرت سے سترہ سال پہلے پیدا ہوئے ۔
الحمدلله وحدہ والصلاة والسلام علی من لانبّی بعدہ․الله رب العزت کا ارشاد گرامی ہے:﴿وَآتَاکُم مِّن کُلِّ مَا سَأَلْتُمُوہُ وَإِن تَعُدُّواْ نِعْمَتَ اللّہِ لاَ تُحْصُوہَا إِنَّ الإِنسَانَ لَظَلُومٌ کَفَّارٌ﴾ ․(ابراہیم:34)
دولت، جایداد، عیش و آرام کے اسباب و وسائل، سکون اور سہولت کے سامان، اللہ کی نعمتیں ہیں۔
رجب، شعبان، رمضان… یہ تین مہینے مدارس کی زندگی میں بہت اہم ہوتے ہیں ۔
رجب المرجب کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔رجب اسلامی وقمری سال کا ساتواں مہینہ ہے ،اس کا شمار حرمت کے چار مہینوں میں ہوتا ہے،حرمت کے چار مہینے جس طرح قبل ازاسلام معزز ومحترم جانے جاتے تھے اسی طرح بعد از اسلام بھی ان کو وہی حیثیت حاصل ہے ،
رتبے کے اعتبار سے عبادات کی دو قسمیںکتب ِ احادیث کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ انسان جتنی بھی عبادات سرانجام دیتا ہے ان کی اللہ رب العزت کے ہاں مرتبے کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں،ایک :جو مکان کے بدلنے کے ساتھ مرتبے کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہیں، دوسری:جو زمانے کے بدلنے […]
انسان کو اس زندگی میں خاص مدت کے لیے بھیجا گیا ہے۔ لیکن وہ اس غلط فہمی میں ہے کہ اسے اس دنیا ہی میں رہنا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِیْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔حضرت فاطمہ ؓ کی ولادت:حضرت حسن ؓوحضرت حسین ؓکی والدہ اور نبی اکرم ا کی سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہراء ؓ کی ولادت‘ بعثت نبوی سے تقریباً پانچ سال قبل حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ حضرت […]
دارالعلوم دیوبند، ایشیا کے مسلمانوں کی ایک عظیم مرکزی اور دینی درس گاہ ہے، جو ڈیڑھ سو سال سے زیادہ مدّت سے تفسیر و حدیث، فقہ و کلام اور تہذیب و اخلاق وغیرہ علومِ دینیہ کے احیا اور ترقی کی زبردست خدمت انجام دے رہی ہے۔