آج : 9 May , 2020
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب طالبان کا عسکری چیف مقرر

    اشاعت : 09 05 2020 ه.ش

    افغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو طالبان کا عسکری چیف مقرر کر دیا گیا۔

    مزید...

  • امریکی سفیر کا بیان فلسطینی قوم کے حقوق پر براہ راست حملہ ہے: حماس

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین نے اس بیان…

    مزید...

  • مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درامد

    اشاعت : 06 05 2020 ه.ش

    مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے حرم مکی میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدامات کیے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیل کا غزہ پٹی میں بیت حانون کے مشرق میں عسکری ٹھکانے پر حملہ

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون کے مشرق میں واقع ایک عسکری مقام پر توپ کے گولے داغے۔

    مزید...

  • مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 14 فلسطینی اغوا کر لیے

    اشاعت : ه.ش

    قابض اسرائیلی پولیس نے منگل کے روز صبح سویرے مقبوضہ بیت المقدس میں کاروائیوں کے دوران مشہور شخصیات سمیت 14 افراد کو اغوا کرلیا۔

    مزید...

  • کورونا وائرس: انڈیا میں مسلمان مریضوں کے ساتھ مبینہ تفریق کیسے روکی جا سکتی ہے؟

    اشاعت : 05 05 2020 ه.ش

    انڈیا کی ریاست گجرات کے بعد دیگر ریاستوں میں بھی ہسپتال اور طبی عملے کی طرف سے مسلمان مریضوں کے ساتھ ان کے مذہب کی بنیاد پر تفریق کے کچھ اور مبینہ واقعات سامنے آئے ہیں۔

    مزید...

  • مساجد میں نمازوں پر پابندی جلد ختم کرنے کے خواہاں ہیں، سعودی وزارت مذہبی امور

    اشاعت : 03 05 2020 ه.ش

    ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ کیے گئے سخت لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز کردیا تھا، جس کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سعودی حکومت نے مساجد میں نمازیں ادا کرنے کی پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    مزید...

  • سعودی حکومت کا مسجد الحرام اور مسجد نبوی آج سے کھولنے کا اعلان

    اشاعت : 01 05 2020 ه.ش

    سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • کینیڈا: پہلی بار مساجد کے اسپیکرز سے اذانِ مغرب سنائی دی

    اشاعت : 26 04 2020 ه.ش

    کینیڈا میں پہلی بار مدینہ مسجد ڈین فورتھ اور مسجد ابوبکر اسکاربورو کے اسپیکرز سے اذانِ مغرب دی گئی۔

    مزید...

  • چین، بھارت اور برمہ کے مسلمانوں کی مدد کریں

    اشاعت : 24 04 2020 ه.ش

    اہل سنت ایران کے نامور عالم دین نے برمہ، چین اور بھارت کے مسلمانوں کی حالت ِ زار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسلم ممالک کے حکام پر زور دیا مظلوموں کی مدد کریں اور اس حوالے سے خاموش تماشائی بننے کا کردار ادا نہ کریں۔

    مزید...

    • صفحه 96 از 587 قبلی 1 … 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر