آج : 6 July , 2020
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مکہ مکرمہ گورنریٹ نےحج سے متعلق صحت ضوابط جاری کردیے

    اشاعت : 06 07 2020 ه.ش

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی تعداد کے باعث سعودی عرب نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے حجاج کرام کی تعداد کو محدود کردیا….

    مزید...

  • زاہدان میں سوگ کا سماں؛ ممتاز علمائے کرام کا انتقال

    اشاعت : 05 07 2020 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان میں علمائے کرام کے انتقال کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع سوران کے ممتاز عالم دین اور خطیب مولانا جہاندیدہ کے سانحہ انتقال کے بعد اب دارالعلوم زاہدان کے استاذالحدیث مولانا محمد اسماعیل زہی دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ زاہدان ہی کے ایک ممتاز سماجی […]

    مزید...

  • نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گی

    اشاعت : ه.ش

    نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔

    مزید...

  • اویغور مسلمان خواتین کی جبری نسبندی کے الزامات، چین کی تردید

    اشاعت : 01 07 2020 ه.ش

    ایک نئی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ چینی حکومت صوبہ سنکیانگ میں رہنے والے اویغور مسلمانوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے اس برادری کی خواتین کی نس بندی کرا رہی ہے یا انھیں مانع حمل آلات کے استعمال پر مجبور کر رہی ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کمسن بچے کے سامنے اس کے نانا کو گولیاں مار کر شہید کردیا

    مزید...

  • کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، چار حملہ آوروں سمیت سات ہلاک، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کر لی

    اشاعت : 29 06 2020 ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں کے حملے میں چاروں حملہ آوروں سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • میانمار: رخائن میں فوجی آپریشن کی تیاریاں، ہزاروں شہری بے گھر

    اشاعت : ه.ش

    میانمار کی فوج نے مغربی ریاست رخائن میں آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کے بعد ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر علاقے سے ہجرت کرگئے۔

    مزید...

  • کورونا وائرس: سری لنکا میں کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو نذرِ آتش کیوں کیا جا رہا ہے؟

    اشاعت : 27 06 2020 ه.ش

    سری لنکا میں بسنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ حکام کورونا وائرس کی وبا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انھیں اپنے مُردوں کو دفنانے کے بجائے غیر اسلامی طریقے سے جلانے پر مجبور کر کے اُن سے امتیازی سلوک کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

    مزید...

  • پنجاب اسمبلی؛ حضرت محمد ﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے، بولنے کی قرارداد منظور

    اشاعت : ه.ش

    پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے اور بولنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

    مزید...

  • غزہ میں متعدد اھداف پر اسرائیل کے فضائی حملے

    اشاعت : ه.ش

    قابض صہیونی حکام نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بم باری کےنتیجے میں کسی قاسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

    مزید...

    • صفحه 92 از 587 قبلی 1 … 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر