سعودی عرب میں بلدیاتی اور دیہی امور کی وزارت کے صحت عامہ کے شعبے کی ہدایت کے مطابق مکہ مکرمہ اور مقامات مقدسہ میں احتیاطی تطہیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
امریکا نے یغور مسلمانوں سے جبری مشقت لینے پر چین کی 11 کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں کردی ہیں جس کے بعد یہ کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی نہیں خرید سکیں گی۔
ندوۃ العلماء ملک کی معروف دینی درسگاہ ہے۔ باوجود اس کے یہاں پر ٹیکنالوجی کا استعمال دیگر اداروں کی طرح نہیں ہوتا
ایرانی صدر حسن روحانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں ڈھائی کروڑ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور مزید ساڑھے تین کروڑ افراد وبا کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔
بھارت کے اقلیتی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع….
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت نے اب تک 4 ہزار 400 طالبان قیدیوں کو رہا کیا جبکہ طالبان کے مزید 600 قیدی جلد رہا کئے جائیں گے۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز رہ نما مولانا عبدالحمید نے ایاصوفیہ مسجد کی بحالی پر ترکی قوم، حکومت اور پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو خراج تحسین پیش کیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مسلسل ناکہ بندی اور القدس کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنا اسرائیل کا بدترین ظلم ہے۔
بوسنیا میں مسلم نسل کشی کے 25 سال مکمل ہوگئے جہاں صرف سربرینکا کے قصبے میں 8 ہزار سے زائد مسلمانوں کو لقمہ اجل بنا دیا گیا تھا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔