• خروٹ آباد: سات دن میں رپورٹ دیں

    اشاعت : 16 06 2011 ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) بلوچستان ہائی کورٹ نے سانحہ خروٹ آباد کے ایک اہم گواہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے پولیس سرجن پر دوروز قبل پولیس کی جانب سے ہونے والے تشدد کے خلاف آئنیی درخواست کی سماعت کے دوران چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم کو ہدایت کی کہ وہ سات دن کے اندر تحقیقات مکمل […]

    مزید...

  • ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    اشاعت : 15 06 2011 ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی اردو ڈاٹ کام)پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں ملک بھر سے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ان پاکستانی اور امریکی شہریوں کے خلاف عملی کارروائی کا آغاز دو مئی کو ایبٹ آباد […]

    مزید...

  • عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری عمرو موسیٰ کے بیان پر شام کی سخت برہمی

    اشاعت : ه.ش

    دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ)شام نے ملک کی موجودہ داخلی شورش کے بارے میں عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری عمرو موسیٰ کہ اس بیان پر کڑی تنقید کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ شام میں حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں۔ صدر بشار الاسد کو مظاہرین کے مطالبات تسلیم کر لینا چاہئیں۔

    مزید...

  • ترکی انتخابات اسلام پسند حکمران جماعت کی تاریخی کامیابی

    اشاعت : 13 06 2011 ه.ش

    انقرہ (ٹی وی رپورٹ)ترکی کی اسلام پسند جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نی2011ءکے پارلیمانی انتخابات میں کلین سوئپ کرکے مسلسل تیسری بار فتح کاجھنڈا گاڑ دیا،ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔

    مزید...

  • پشاور دھماکوں میں مرنیوالوں کی تعداد39ہوگئی

    اشاعت : ه.ش

    پشاور(آئی این پی) پشاور کے علاقے خیبر سپر مارکیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے ہونیوالے دو دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعدا39ہوگئی۔بیشترمرنیوالوں کو سپرد خاک کردیاگیا۔ 108 زخمیوں میں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے، دھماکو ں کے بعد پشاور میں فضا پھر سوگوار ہو گئی۔جبکہ کالعدم […]

    مزید...

  • شامی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ،مزید 28 افراد ہلاک

    اشاعت : 11 06 2011 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) شام کی سکیورٹی فورسز نے پُرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے اور آج مختلف شہروں میں صدر بشار الاسد کے خلاف مظاہرے کرنے والوں پر فائرنگ کر کے مزید اٹھائیس افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔شام کی حزب اختلاف نے نمازجمعہ کے بعد صدر […]

    مزید...

  • صومالیہ کے وزیر بھتیجی کے ہاتھوں ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    مشرقی افریقہ(بی بی سی) صومالیہ کے وزیر داخلہ عبدالشکور شیخ حسن موگادیشو میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ پر حملہ کرنے والی بمبار وزیر داخلہ کی اپنی بھتیجی تھی جس نے شدت پسند گروپ الشہاب میں شمولیت حاصل کر لی تھی۔

    مزید...

  • صنعا میں صدرصالح مخالف مظاہرے میں 1لاکھ افراد کی شرکت

    اشاعت : ه.ش

    صنعا(العربیہ ڈاٹ نیٹ) یمن کے دارالحکومت صنعا میں آج نماز جمعہ کے بعد کم سے کم ایک لاکھ افراد نے صدر علی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اورانھیں اقتدار سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔صنعا کے تبدیلی چوک میں حکومت مخالف مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے صدر صالح کے خلاف […]

    مزید...

  • کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت

    اشاعت : 10 06 2011 ه.ش

    اسلام آباد(جنگ نيوز/ایجنسیاں) کراچی میں رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں نوجوان سرفراز شاہ کے ماورائے عدالت قتل پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور واقعہ کی پرزور مذمت کی جبکہ قومی اسمبلی میں بعض ارکان جذباتی ہو گئے اور ارکان نے خصوصی عدالت میں […]

    مزید...

  • طرابلس پر راکٹوں کی بارش 31 افراد ہلاک، لوگوں کی نقل مکانی

    اشاعت : ه.ش

    طرابلس،برسلز،صنعاء (ایجنسیاں)لیبیا کے شہر طرابلس پر نیٹو کی جانب سے ساٹھ سے زائد راکٹ فائر کئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں31 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ قذافی کی بیٹی نے برسلز میں نیٹو کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کردیا ہے ۔

    مزید...