آج : 22 June , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام:بشارالاسد کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، 7افراد ہلاک

    اشاعت : 22 06 2011 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) شام کے تین شہروں میں صدر بشارالاسد کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شامی صدر نے اپنے خلاف مظاہرے کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ […]

    مزید...

  • بنگلہ دیش کا اسلام کو قومی مذہب برقرار رکھنے کااعلان

    اشاعت : ه.ش

    ڈھاکا (اے پی پی) بنگلہ دیش نے اسلام کو بطور قومی مذہب برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جانب سے ملک کی سیکولر حیثیت کی بحالی کی کوششوں کے باوجود منگل کو وزیر شفیق احمد نے اعلان کیا ہے کہ اسلام بدستوربنگلہ دیش کا ریاستی مذہب رہے گا جبکہ ہندوؤں، […]

    مزید...

  • عراق:صوبائی گورنرکی رہائشگاہ پر خود کش حملہ، 25 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں صوبائی گورنر جنرل کی رہائش گاہ پر2 کار بم حملوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام،پاک آرمی کا بریگیڈیئر گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستان آرمی کے ایک حاضر سروس بریگیڈیئر کو ایک کالعدم تنظیم سے روابط استوار کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل اطہر عباس نے ایک نجی ٹی وی چینل کو بتایا ہے کہ بریگیڈیئرعلی خان کو ایک […]

    مزید...

  • تاجکستان: نوجوانوں کے عبادت گاہوں میں جانے پر پابندی

    اشاعت : 21 06 2011 ه.ش

    دوشنبی(ثناءنیوز) وسطی ایشیا کے مسلم اکثریتی ملک تاجکستا ن میں حکومت نے 18 سال سے کم عمر نو جوانوں کے مسا جد جانے پر پا بندی عائد کر دی ہے ۔ تاجک حکومت کے اس نئے قانو ن کے تحت 18 سا ل سے کم عمر کسی بھی نو جو ان کو مسجد ، چر […]

    مزید...

  • تیونس: معزول صدر بن علی اور ان کی اہلیہ کو 35، 35 سال قید کی سزا کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    تیونس(ایجنسیاں) عرب ملک تیونس کی ایک عدالت نے سعودی عرب میں جلا وطنی کی زندگی بسر کرنے والے سابق معزول صدر زین العابدین بن علی اوران کی اہلیہ لیلیٰ طرابلسی کو ان کی عدم موجودگی میں 35 سال قید اور بھاری جرمانوں کی سزاؤں کا حکم دیا ہے۔ سابق صدر اور ان کی اہلیہ کو […]

    مزید...

  • افغانستان، فرانسیسی فوج کا اسکول پر میزائل حملہ، 4 بچے شہید

    اشاعت : ه.ش

    کابل(اے ایف پی /جنگ نیوز) فرانسیسی فوج نے افغان دارالحکومت کابل کے قریب صوبہ کاپسیامیں اسکول پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پرنسپل اور 4 طلبہ سمیت 5 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • شامی فوج میں بغاوت بشار الاسد کے زوال کا پیش خیمہ ہے: عسکری ماہر

    اشاعت : 19 06 2011 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلانے سے انکار کر کے فوج سے الگ ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین نے صدر اسد کے گرد و پیش فوج کے ٹوٹتے حصار کو ان کے اقتدار کے زوال کی […]

    مزید...

  • امریکا سمیت کئی طاقتیں طالبان سے مذاکرات کررہی ہیں۔ کرزئی

    اشاعت : ه.ش

    کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں طویل جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور کئی بین الاقوامی طاقتیں طالبان سے مذاکرات میں مصروف ہیں۔افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے امن مذاکرات جاری ہیں،غیرملکی افواج اور خاص طور پرامریکاخود مذاکرات کررہاہے‘ کئی سفارتکارپہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ افغان حکومت اور […]

    مزید...

  • کابل میں صدارتی محل کے قریب خودکش حملے،تھانے میں 4اہلکار سمیت 11 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل(جنگ نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب پولیس چوکی پر دوخودکش حملوں کے نتیجے میں 4اہلکاروں سمیت9افراد ہلاک اور12زخمی ہوگئے ۔مرنے والوں میں ایک مقامی انٹیلی جنس سربراہ بھی شامل ہے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ قبول کرلی۔

    مزید...

    • صفحه 467 از 589 قبلی 1 … 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر