گزشتہ چند دنوں سے علاقائی انٹرنیٹ نیٹ ورک کی بندش کی وجہ سے ’’سنی آن لائن‘‘ اپ ڈیٹ نہ ہوسکی جس پر سنی آن لائن ٹیم صارفین سے معذرت خواہ ہے۔ آئی ٹی ماہرین کا کہناہے ٹیلی کام سسٹم میں خلل کی وجہ سے بعض انٹرنیٹ سروسز شٹ ڈاؤن سے دوچار ہوچکے ہیں۔ اسی خلل […]
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام میں العربیہ کے نامہ نگاروں اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق میں فوج کے ایک اہم بریگیڈ میں پھوٹ پڑی گئی ہے جس کے بعد علاقے میں مزید بے چینی کی فضا پائی جارہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دمشق میں تعینات “فرسٹ بریگیڈ ” کے کئی افسر […]
اسلام آباد (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) کالعدم تنظیم حزب التحریر کے ساتھ مبینہ تعلقات پر زیرحراست پاکستانی فوج کے بریگیڈیئر علی خان، ان کے بعض ساتھیوں اور سینئر افسران کے مطابق، گزشتہ کئی سالوں میں پاکستانی فوج میں امریکہ مخالف جذبات کے نمائندے کے طور پر سامنے آئے تھے۔انیس سو اٹھاون میں میانوالی […]
بی بی سی ورلڈ سروس کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق چالیس فیصد لوگ طالبان کے خلاف جنگ کی بجائے ان سے مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
لیسٹر (پ ر) اسلامی نظام بینکاری دنیا کا بہترین بینکاری نظام ہے جو عدل اور انصاف کے اصول پر مبنی اور عام لوگوں کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے کام کرتا ہے اس سے مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) شام کے تین شہروں میں صدر بشارالاسد کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شامی صدر نے اپنے خلاف مظاہرے کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ […]
ڈھاکا (اے پی پی) بنگلہ دیش نے اسلام کو بطور قومی مذہب برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جانب سے ملک کی سیکولر حیثیت کی بحالی کی کوششوں کے باوجود منگل کو وزیر شفیق احمد نے اعلان کیا ہے کہ اسلام بدستوربنگلہ دیش کا ریاستی مذہب رہے گا جبکہ ہندوؤں، […]
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں صوبائی گورنر جنرل کی رہائش گاہ پر2 کار بم حملوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستان آرمی کے ایک حاضر سروس بریگیڈیئر کو ایک کالعدم تنظیم سے روابط استوار کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل اطہر عباس نے ایک نجی ٹی وی چینل کو بتایا ہے کہ بریگیڈیئرعلی خان کو ایک […]
دوشنبی(ثناءنیوز) وسطی ایشیا کے مسلم اکثریتی ملک تاجکستا ن میں حکومت نے 18 سال سے کم عمر نو جوانوں کے مسا جد جانے پر پا بندی عائد کر دی ہے ۔ تاجک حکومت کے اس نئے قانو ن کے تحت 18 سا ل سے کم عمر کسی بھی نو جو ان کو مسجد ، چر […]