سنی آن لائن کی وزٹرز سے معذرت

سنی آن لائن کی وزٹرز سے معذرت

گزشتہ چند دنوں سے علاقائی انٹرنیٹ نیٹ ورک کی بندش کی وجہ سے ’’سنی آن لائن‘‘ اپ ڈیٹ نہ ہوسکی جس پر سنی آن لائن ٹیم صارفین سے معذرت خواہ ہے۔


آئی ٹی ماہرین کا کہناہے ٹیلی کام سسٹم میں خلل کی وجہ سے بعض انٹرنیٹ سروسز شٹ ڈاؤن سے دوچار ہوچکے ہیں۔ اسی خلل کے بنا پر ، جہاں سنی آن لائن آفس واقع ہے، نیٹ مواصلاتی سسٹم اتوار26 جون سے بند ہے۔
امید ہے جلد از جلد پیش آنے والا مسئلہ حل ہوجائے، ان شاء اللہ ’’سنی آن لائن‘‘ تازہ ترین خبروں اور فیچرز کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوگی۔

 


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں