• رائے ونڈ تبلیغی مرکز بارے وزیر داخلہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ

    اشاعت : 31 07 2011 ه.ش

    اسلام آباد(اوصاف) رائے ونڈ تبلیغی مرکز بارے وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے بیان پر دینی جماعتوں کا شدید ردعمل، صدر وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق جمعیت علماء اسلا م کے مر کزی امیر مو لا نافضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدا رس اور تبلیغی جماعت کے حوالے سے […]

    مزید...

  • کراچی،29 دن میں286 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(ايجنسياں) دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ  لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرنے والے ملک پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کراچی میں رواں ماہ کے 29 دنوںمیں ٹارگیٹ کلنگ اور دہشتتگردی کے واقعات میں 286 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • لیبیا: باغی کونسل کے سربراہ کا دو ساتھیوں سمیت پر اسرار قتل

    اشاعت : 29 07 2011 ه.ش

    دبئی/بنغازی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) لیبیا میں کرنل معمر قذافی کے خلاف سرگرم باغیوں کی انقلا بی کونسل نےبتایا ہے کہ عبوری کونسل کے سربراہ میجر جنرل عبدالفتاح یونس کو ان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت پر اسرار طور پر قتل کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • ’ حکومت بلوچستان میں گمشدگیاں روکے‘

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ِپاکستان صوبہ بلوچستان میں مشتبہ شدت پسندوں اور سرگرم کارکنوں کی خفیہ اداروں اور نیم فوجی ادارے فرنٹئیر کور کے ہاتھوں وسیع پیمانے پر گمشدگیاں فوری طور پر بند کروائے۔

    مزید...

  • جنوبی افریقی پیسر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا

    اشاعت : ه.ش

    جوہانسبرگ(خبرایجنسیاں) جنوبی افریقی فاسٹ بائولر وین پار نیل نے اسلام قبول کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ ذاتی طور پر اسلامی تعلیمات سے آگاہی حاصل کرنے کے بعد رواں سال جنوری میں یہ فیصلہ کیا۔

    مزید...

  • گھر پر اتھارٹی کے قبضے کے بعد دحلان اردن فرار: ذرائع

    اشاعت : ه.ش

    رام اللہ(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطینی اتھارٹی کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ رام اللہ میں اپنے گھر پر حملے کے بعد جمعرات کی دوپہر فتح کا باغی لیڈر محمد دحلان  ’’الکرامہ‘‘ کراسنگ کے ذریعے اردن فرار ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ دحلان گزشتہ جمعہ کو ہی فلسطین پہنچا تھا۔

    مزید...

  • فرانسیسی فوجی کی فائرنگ، 3 افغان شہری ہلاک

    اشاعت : 28 07 2011 ه.ش

    کابل(خبرايجنسياں) افغانستان میں فرانسیسی فوج نے فائرنگ کر کے 3 سویلین شہریوں کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا ہے۔ فرانسیسی فوج اور افغان صدارتی ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیسپا صوبہ میں ایک فرانسیسی فوج نے سویلین شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ کر کے تین افغان شہریوں کو ہلاک اور […]

    مزید...

  • شام:سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ،11شہری جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع ایک قصبے میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی کے دوران گیارہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔

    مزید...

  • دمشق کے وسط میں شامی فوج کے مابین خون ریز تصادم

    اشاعت : 27 07 2011 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام میں انسانی حقوق کے مندوبین نے اطلاع دی ہے کہ دار الحکومت دمشق کے وسط میں “الزبدانی” کے مقام پر صدر بشارا لاسد کی حامی فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے مابین تصادم ہوا ہے۔ سیکیورٹی اداروں کے درمیان ہونے والے تصادم کا سلسلہ ابھی جاری ہے، خون ریز […]

    مزید...

  • امدادی قافلہ “میلوں کی مسافت4″غزہ روانگی کے لیے تیار

    اشاعت : ه.ش

    قاہرہ(مرکزاطلاعات فلسطین) یورپ اور عرب و اسلامی ممالک کےانسانی حقوق کے رضاکاروں کی کوششوں سے غزہ کی معاشی ناکہ بندی توڑنے کے لیے امدادی قافلہ”میلوں مسافت کی مسکراہٹ” غزہ روانگی کے لیے تیار ہے۔ یہ قافلہ اگلے چند روز میں غزہ کے لیے عازم سفر ہو گا۔

    مزید...