آج : 18 April , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ٹیکساس،کھاد فیکٹری میں دھماکا 70افراد ہلاک

    اشاعت : 18 04 2013 ه.ش

    امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر واکو میں فرٹیلائزر پلانٹ میں ہونےو الے دھماکا کے نتیجے 70 افراد ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • الجزائر کے سابق صدر علی کافی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اشاعت : ه.ش

    الجزائر کے سابق صدرعلی کافی منگل کے روز 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

    مزید...

  • امریکی صدر کو مشتبہ زہریلے مواد والا سربمہر خط موصول

    اشاعت : ه.ش

    امریکی صدر براک اوباما کو مشتبہ مواد کے ساتھ بھیجا گیا ایک خط وائٹ ہاؤس کی ڈاک کی معمول کی جانچ کے دوران پکڑا گیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان میں زلزلہ؛ عوام کے نام مولانا عبدالحمید کا پیغام

    اشاعت : 17 04 2013 ه.ش

    ممتاز عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی وپاکستانی بلوچستان میں رونما ہونے والے شدید اور غیرمعمول زلزلے کے حوالے سے عوام کے نام ایک پیغام میں کہاہے اللہ تعالی کی وارننگ کو سنجیدگی سے لیکر توبہ واستغفار کرنا چاہیے۔

    مزید...

  • پاک ایران سرحدی علاقے میں تباہ کن زلزلہ، پاکستان میں 34 ہلاکتیں

    اشاعت : ه.ش

    ایران اور پاکستان کے درمیان سرحد کے نزدیک واقع علاقے میں تباہ کن زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی علاقے میں کم سے کم چالیس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے چونتیس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوگئے ہیں۔ منگل کو پچھلے پہر آنے […]

    مزید...

  • پشاور میں اے این پی کے انتخابی جلسے میں بم دھماکا، 16 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان مسلم لیگ نواز،صوبہ بلوچستان کے صدر سردار ثناء اللہ زہری کے قافلے پر ضلع خضدار میں بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ان کے بیٹے ،بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق اور کم سے کم تیس زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بوسٹن دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں، طالبان

    اشاعت : ه.ش

    تحریک طالبان پاکستان نے امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔

    مزید...

  • بوسٹن،میراتھن میں دھماکے،3افراد ہلاک 132زخمی

    اشاعت : 16 04 2013 ه.ش

    امریکی ریاست میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں میراتھن ریس کے دوران یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 132 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • عراق: 11کار بم دھماکے،37افراد ہلاک،237زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراق پیر کو یکے بعد دیگرے 11 کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا ، دھماکوں میں 37 افراد ہلاک جبکہ 237 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 4زخمی

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 368 از 589 قبلی 1 … 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر