آج : 29 September , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • نئے افغان صدر اشرف غنی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    اشاعت : 29 09 2014 ه.ش

    افغانستان کے منتخب صدر ڈاکٹر اشرف غنی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ طالبان کے ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر کابل میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔

    مزید...

  • چین: قدیم ترین مسجد کے امام کے قاتلوں کو سزا

    اشاعت : ه.ش

    چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی سب سے بڑی مسجد کے امام کو ہدف بنا کر قتل کرنے کے جرم میں دو نوجوانوں کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

    مزید...

  • اقوام متحدہ و عالمی طاقتیں تشدد اور جنگوں کے خاتمے کے لیے قدم اٹھائیں

    اشاعت : 28 09 2014 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے مغربی طاقتوں کی جنگ اور دھمکی کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے ’اقوام متحدہ اور دیگر سپرپاورز کہلانے والے‘ ملکوں سے مطالبہ کیا جنگ اور تشدد کے بجائے صلح اور امن کی راہ فراہم کرنے لیے قدم اٹھائیں۔

    مزید...

  • امریکی فضائی کارروائیاں اسلام کے خلاف جنگ ہے

    اشاعت : ه.ش

    شام میں حکومت کے خلاف برسرِ پیکار النصرہ گروپ نے امریکہ کی جانب سے دولتِ اسلامیہ کے خلاف بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’اسلام کے خلاف جنگ‘ قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • قاہرہ: حسنی مبارک پر قتل اور کرپشن کے مقدمات کا فیصلہ موخر

    اشاعت : ه.ش

    مصری عدالت نے طویل عرصہ تک مصر میں اقتدار کی مسند پر بیٹھنے والے سابق صدر حسنی مبارک کےخلاف مقدمے کا فیصلہ 29 نومبر تک موخر کر دیا ہے۔ حسنی مبارک پر مظاہرین کے قتل اور کرپشن کے الزامات عائد ہیں۔

    مزید...

  • صنعاء: امریکی سفارت خانے کے قریب القاعدہ کا راکٹ حملہ

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے دارالحکومت صنعاء میں امریکی سفارت خانے کے قریب ایک راکٹ حملے کی ذمہ داری القاعدہ کی ذیلی تنظیم انصار الشریعہ نے قبول کی ہے۔

    مزید...

  • مغربی ممالک کےدولت اسلامیہ پر فضائی حملے جاری

    اشاعت : 27 09 2014 ه.ش

    امریکی فوجی کی قیادت میں شام میں دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی چوتھی شب چار ٹینکوں کو تباہ کر دیا ہے جبکہ ایک کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

    مزید...

  • خانہ کعبہ کا نیا غلاف’’کسوہ‘‘ تیار

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کی حکومت کی خصوصی کاوش کے تحت ماہرین فن کے دست ہنر سے تیارکردہ خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’’کسوہ‘‘ تیار کر لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • محمد یوسف کے بھائی اور بھابھی بیٹے سمیت دائرہ اسلام میں داخل

    اشاعت : ه.ش

    سابق کرکٹر محمد یوسف کے بھائی اور بھابھی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہونے کے بعد بیٹے سمیت اسلام قبول کر لیا ہے۔

    مزید...

  • دولت اسلامیہ کے خلاف ’جنگ میں کئی سال لگیں گے‘

    اشاعت : 24 09 2014 ه.ش

    امریکہ کی فوج کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ میں کئی سال لگیں گے۔

    مزید...

    • صفحه 280 از 585 قبلی 1 … 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر