آج : 16 November , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • غیر ملکیوں کے خلاف طالبان کی جنگ جائز ہے

    اشاعت : 16 11 2014 ه.ش

    پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے خلاف طالبان گروہ کی جنگ کو ایک جائز جنگ قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • ایرانی میڈیا میں اقلیتوں سے امتیازی سلوک بند کیا جائے

    اشاعت : ه.ش

    ایران کے سنی اکثریتی مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرکردہ عالم دین نے ایک مرتبہ پھر الزام عاید کیا ہے کہ سرکاری ابلاغی ادارے بالخصوص سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل ملک میں اقلیتوں سے امتیازی سلوک برتنے کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

    مزید...

  • امریکہ کو کولمبس نے نہیں مسلمانوں نے دریافت کیا، طیب اردوان

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کے صدر طیب اردوان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کو کرسٹو فرکولمبس نے نہیں بلکہ مسلمانوں نے بارہویں صدر میں دریافت کرلیا تھا

    مزید...

  • اسرائیل: حرم الشریف پر جانے کی پابندی ختم

    اشاعت : 15 11 2014 ه.ش

    اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ مہینوں کی پابندی کے بعد بیت المقدس (یروشلم) کے مقدس مقام حرم الشریف جانے کے لیے تمام عمر کے مردوں کو اجازت دے گا۔

    مزید...

  • روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ کرنے کے باوجود عراق میں داعش کا اثرورسوخ برقرار ہے،امریکی وزیر دفاع

    اشاعت : ه.ش

    اعلیٰ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم عسکریت پسند تنظیم “داعش” کے خلاف کارروائیوں پر روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ ہورہے ہیں اس کے باوجود بیشتر علاقوں میں داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے۔

    مزید...

  • یمن: قبائیلیوں کے حملے میں 86 حوثی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے جنوب مشرقی شہر رداع کے نزدیک مسلح قبائلیوں کے حملے میں 86 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • ‘ماتم و عزادار ی اہل سنت کے عقائد کا حصہ نہیں ہے’

    اشاعت : 14 11 2014 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)گزشتہ جمعے میں ایران کے شمالی شہر ’آزادشہر‘ کے خطیب مولانا محمدحسین گرگیج نے سرکاری ٹی وی پر سنی عقائد تحریف کرنے پر برہمی کا اظہارہی کیا تھا کہ مختلف انتہاپسند ذرائع ابلاغ نے گستاخانہ الفاظ نے مولانا کی کردارکشی مہم شروع کردی۔

    مزید...

  • ایران: ممتاز ترکمن سنی عالم دین انتقال کرگئے

    اشاعت : ه.ش

    کلالہ، گلستان (سنی آن لائن)شمالی صوبہ گلستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین ’حاج آخوند عاشور دردی سیدی‘ قضائے الہی سے سوموار دس نومبر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

    مزید...

  • نائن الیون کے بعد گرفتار ملزمان پر غیر انسانی تشدد کا راستہ اختیار کیا گیا، امریکی اعتراف

    اشاعت : 13 11 2014 ه.ش

    امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے نائن الیون کےواقعے کے بعد دہشت گردی کے شبہ میں پکڑے جانے والے ملزمان کے خلاف تشدد میں قانونی طریقہ کار سے تجاوز کرتے ہوئے سخت سزائیں دیں۔

    مزید...

  • انتہا پسند یہودیوں نے مسجد کو آگ لگا دی

    اشاعت : ه.ش

    غرب اردن میں آباد یہودی آبادکاروں نے ایک فلسطینی گاؤں میں مسجد کو نذرآتش کردیا ہے۔ فلسطینی سکیورٹی ذرائع کے مطابق آگ سے مسجد پہلی منزل کو شدید نقصان پہنچا ہے اور پوری جل گئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 278 از 587 قبلی 1 … 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 … 587 بعدی

تازه ترین

اسرائیلی محاصرے کے باعث مغربی کنارے میں 80,000 فلسطینی طلبہ اسکول جانے سے محروم
02 11 2026
امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسرائیلی محاصرے کے باعث مغربی کنارے میں 80,000 فلسطینی طلبہ اسکول جانے سے محروم
  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر