ممتاز ایرانی سنی عالم دین نے سی آئی اے کی جانب سے ملزموں پر بھیانک تشدد کو امریکا کے لیے بہت بڑی رسوائی اور ذلت قرار دیتے ہوئے تشدد سے حاصل اعترافی بیانات کے مسترد ہونے پر زور دیا۔
ہندوستان کے موجودہ حالات انتہائی سنگین اور ہنگامہ خیز ہیں ۔ مذہبی شعار پر مسلسل حملے کیے جارہے ہیں۔اسلام دشمن طاقتیں آئے دن مسلمانوں کے لئے ایک نہ ایک مسئلہ پیدا کررہی ہے ۔ لیکن ان کی ان سازشوں سے اسلام کاکچھ نقصان نہیں ہوسکتا ہے ۔ اسلام کے نام لیواوں نے ہر دور میں […]
طالبان نے دارالحکومت کابل میں افغانی عدالت عظمیٰ کے ایک اعلیٰ عہدے دار کو ہفتے کی صبح اپنے گھر سے روانہ ہوتے ہی ہلاک کر دیا ہے۔
شدت پسند گروپ دولت اسلامی ’’داعش‘‘ نے عراق کے صوبہ الانبار کے مرکزی شہر الرمادی کے الوفاء قصبے پرقبضے کے دوران کم سے کم انیس عراقی پولیس اہلکارہلاک اور درجنوں کا محاصرہ کرلیا ہے۔ یہ تازہ حملہ مغربی الرمادی کے الوفاء قصبے میں کیا گیا جس کے بعد القاعدہ رمادی کے مزید دیہات پرقبضے میں […]
یمن کے صدر مقام صنعاء میں شیعہ مسلک حوثی جنگجوئوں اور ارحب قبیلے کے درمیان خونریز لڑائی میں دسیوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اپریل سے جاری جھڑپوں کے دوران اب تک 4 ہزار 600 کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
تہران (سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کے ممتاز دینی وسماجی رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے قم میں ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کے بعد تہران میں سنی شہریوں سے ملاقاتیں کیں۔
چنارلی(سنی آن لائن)ایران کے شمالی صوبہ گلستان کے علاقہ چنارلی سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم دین آیت محمد آخوند داوودی چوبیس نومبردوہزار چودہ کو قضائے الہی سے انتقال کرگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
فلسطین میں انسانی حقوق کے سرگرم اداروں کی جانب سے جاری اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر میں صہیونی فوج کی جانب سے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاون عروج پر رہا۔ اس دوران 233 کم عمر لڑکوں سمیت 533 افراد کو حراست میں لیے کرجیلوں […]
افغانستان میں حکام کے مطابق دارالحکومت کابل کی پولیس کے سربراہ جنرل ظاہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔