آج : 10 November , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • قابض فوجیوں نے ایک فلسطینی دوشیزہ کو گولیاں مار کر شہید کردیا

    اشاعت : 10 11 2015 ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں سوموار کو علی الصباح ایک 23 سالہ فلسطینی لڑکی رشا محمد احمد عویصی کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ شہید ہونے والی فلسطینی دوشیزہ پر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • گورنر مکہ کی غسل کعبہ کی تقریب میں شرکت

    اشاعت : 09 11 2015 ه.ش

    سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں مکہ ریجن کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے اتوار کے روز خانہ کعبہ کو غسل دیا۔ خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب سال میں دو مرتبہ ہوتی ہے۔

    مزید...

  • اسرائیل مسجد اقصیٰ کو غیرمسلموں کا کلب بنانا چاہتا ہے:امام مسجد اقصیٰ

    اشاعت : ه.ش

    مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ اسرائیل قبلہ اول کے ‘اسٹیٹس کو’ کو برقرار رکھنے کا اعلان کرکے مقدس مقام کو یہودیوں اور غیرمسلموں کے لے ایک سیاحتی کلب بنانا چاہتا ہے۔

    مزید...

  • 13نومبر سے عمرہ سیزن کا آغاز

    اشاعت : 05 11 2015 ه.ش

    سعودی حکام کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین 13 نومبر سے سعودی عرب پہنچنا شروع ہو جائیں گے کیونکہ عام طور پر عمرہ سیزن یکم صفر سے شروع ہوتا ہے اور رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہتا ہے۔

    مزید...

  • روسی بمباری سے شام میں سوا لاکھ افراد بے گھر ہوگئے

    اشاعت : ه.ش

    امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ پچھلے ایک مہینے سے شام میں روسی فوج کی بمباری سے جہاں سیکڑوں عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں وہیں ایک لاکھ 20 ہزار شہری اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی کارروائی، مسجد اقصیٰ میں درس قرآن کے دوران فلسطینی عالم دین گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک سرکردہ عالم دین اور قبلہ اول میں درو تدریس کے فرائض انجام دینے والے مبلغ کو حراست میں لے لیا ہے۔

    مزید...

  • تحریک انتفاضہ:17 بچوں سمیت شہداء کی تعداد 74 ہوگئی

    اشاعت : 04 11 2015 ه.ش

    فلسطین میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ کو کچلنے کے لیے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید...

  • اسد کا رہنا ضروری نہیں تاہم یہ فیصلہ شامی عوام کا حق ہے

    اشاعت : ه.ش

    روس کا کہنا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کا اقتدار میں رہنا کلیدی نہیں ہے تاہم یہ فیصلہ کرنا شامی عوام کا کام ہے کہ ان کا حکمران کون ہو۔

    مزید...

  • اسرائیل نے بیت المقدس کی تاریخی جامع مسجد کو شہید کرنے کا حکم دے دیا

    اشاعت : ه.ش

    قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے میں عین اللوزہ کالونی میں واقع ایک جامع مسجد القیعقاع کو شہید کرنے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسجد حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی ہے اور اس کی وجہ سے علاقے میں امن وامان کے قیام […]

    مزید...

  • ترکی کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت نے برتری حاصل کرلی

    اشاعت : 02 11 2015 ه.ش

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں 50 فیصد نشستیں حاصل کرتے ہوئے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔

    مزید...

    • صفحه 246 از 587 قبلی 1 … 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر