استنبول:(ایجنسیاں) ترکی میں رائے عامہ کے ایک نئے جائزے کے مطابق ترکی کے عوام روس کو اپنے لیے ایک بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو فلسطینی بچے شہید کردیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے حسب معمول دعویٰ کیا ہے کہ دونوں فلسطینی لڑکوں نے چاقو کی مدد سے اسرائیلی فوجیو پر حملہ کیا تھا۔ انہیں جوابی کارروائی میں مارا گیا […]
چابہار (سنی آن لائن)چابہار کے قریب پسابندر کے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا منیراحمد ملازہی دل کے دورہ پڑنے سے اتوار کی رات انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
سعودی عرب نے شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت اور اس کے اتحادی روس پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام عاید کیا ہے۔
بی جے پی کی ذیلی ہندو انتہا پسند تنظیم سنگھ پریوار نے مسلمانوں کو بدروح قرار دیتے ہوئے حتمی جنگ کی دھمکی دیدی ہے۔
پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے سابق پولیس اہلکار ممتاز قادری کی سزائے موت پر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت میں دو خودکش حملوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جب کہ50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز امریکا کی قیادت میں عالمی اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری اور کرد جنگجوؤں کے حملوں میں کم سے کم 45 داعشی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں ادھر شام اور ترکی کی سرحدی پر کرد اکثریتی علاقوں میں لڑائی […]
افغانستان میں وزارت دفاع اور ایک طالبان مخالف قبائلی رہنما پر خود کش حملوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔
یمن سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں دارالحکومت صنعاء میں کم سے کم 30 حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔