پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کو ہونے والے دھماکے میں 71 ہلاکتوں کے بعد صوبے میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے جنوب مشرقی ضلع سراوان کے ممتاز بلوچ عالم دین، “مولانا محمدانور سیدزادہ” تین ساتھیوں سمیت اتوار کی رات 6 اگست دو ہزار سولہ کو ایک حادثے میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطین کے محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے جولائی 2016ء کے آخر تک اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں 2320 فلسطینی بچوں کو گرفتار کر کے حراستی مراکز میں اذیتوں کا نشانہ بنایا۔
بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں مدرسوں میں بچوں کو دیے جانے والے ‘مڈ ڈے میل’ پرتنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
شام میں حکومت مخالف اپوزیشن کی نمائندہ تنظیموں نے جنگ زدہ شہر حلب کے مشرقی محاذ پر اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے شہر کا کئی ماہ سے جاری محاصرہ توڑتے ہوئے حلب اور ادلب کے درمیان سپلائی لائن بحال کردی ہے۔
امریکا میں ایک مسلمان خاتون کو حجاب پہننے کی وجہ سے ڈینٹل کلینک کی نوکری سے فارغ کردیا گیا جس کے بعد مقامی میڈیا میں بھی ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار (OPCW) نے شام میں حلب کے نزدیک سراقب شہر میں حملے کے دوران “کیمیائی مواد” استعمال کیے جانے سے متعلق رپورٹوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ طبی اور انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق اس کے نتیجے میں تقریبا 30 افراد دم گھٹنے کا شکار ہوئے۔ تنظیم […]
امریکہ میں مسلمانوں کے حقوق کی سب سے بڑی تنظیم “کیئر” نے وزارت ٹرانسپورٹیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک امریکی مسلمان جوڑے کو اس بنا پر جہاز سے اتارے جانے کی تحقیقات کرے کہ عملے کی ایک رکن نے ان کی موجود کو اپنے لیے پریشانی کا باعث قرار دیا تھا۔
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے 12 سال کی عمر کے بچوں کو ‘دہشت گردی’ کے جرم میں سزا دینے کا قانون بنا دیا۔