آج : 6 July , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افریقی مسلم ملک تیونس میں نقاب پہننے پر پابندی

    اشاعت : 06 07 2019 ه.ش

    شمالی افریقی مسلم ملک تیونس میں گزشتہ ماہ 2 خود کش دھماکوں کے بعد عوامی اداروں میں نقاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔

    مزید...

  • اسلام رحمت، انصاف، عقلمندی اور تعامل کا دین ہے

    اشاعت : 01 07 2019 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے تہران یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اسلام کے اعلی ظرف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسلام کو رحمت، انصاف، عقلمندی اور تعامل کا دین یاد کیا۔

    مزید...

  • دمشق اور حمص کے اطراف اسرائیلی بم باری میں 4 شہری ہلاک : شامی سرکاری میڈیا

    اشاعت : ه.ش

    شام میں بشار حکومت کے میڈیا نے بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نزدیک اسرائیلی حملے میں چار شہری ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات شروع

    اشاعت : 30 06 2019 ه.ش

    امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات عمل کا ممکنہ طور پر فیصلہ کن دور دوحہ میں شروع گیا تاہم امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کا دعویٰ ہے کہ دونوں فریقین کے مابین یکم ستمبر سے قبل امن معاہدہ طے پاجائے گا۔

    مزید...

  • لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے اردگرد سے سکیورٹی ہٹا لی گئی

    اشاعت : 24 06 2019 ه.ش

    اسلام آباد میں لال مسجد سے ملحقہ خواتین کے مدرسے کی انتظامیہ کی جانب سے مدرسہ سیل کیے جانے اور وہاں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے الزامات سامنے آنے کے بعد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسجد کے اردگرد تعینات سکیورٹی اہلکاروں کو ہٹا لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیرِاہتمام اذان اور حُسنِ تِلاوت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کی 22 مئی کو شروع کردہ رجسٹریشن کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔

    مزید...

  • سری لنکا میں بدھ انتہا پسند رہنما کی مسلمانوں کو سنگسار کرنے کی دھمکی

    اشاعت : ه.ش

    سری لنکا میں بدھ انتہا پسند رہنما نے مسلمان ڈاکٹر پر بدھسٹ خواتین کو ماں بننے کی صلاحیت سے محروم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ردعمل کے طور پر مسلمانوں کو سنگسار کرنے کی دھمکی دے دی۔

    مزید...

  • بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کے بہیمانہ تشدد سے مسلم نوجوان جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں مسلم نوجوان کو بدترین تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔

    مزید...

  • مصر کے سابق صدر محمد مرسی وفات پاگئے

    اشاعت : 17 06 2019 ه.ش

    مصر کے سابق صدر محمد مُرسی عدالت میں انتقال کر گئے۔

    مزید...

  • امریکا میں قید فلسطینی پروفیسر رہا، فوری ملک چھوڑنے کا حکم

    اشاعت : 15 06 2019 ه.ش

    امریکا میں 11 سال سے پابند سلاسل فلسطینی پروفیسر اور دانشور ڈاکٹر عبدالحلیم الاشقر کو رہا کرنے کے بعد مُلک چھوڑںے کا حکم دیا گیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 114 از 587 قبلی 1 … 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر